ملتان قرنطینہ میں رہائش پزیر زائرین کی فرمائشوں نے انتظامیہ کے حوش اُڑا دیے

لتان (پی این آئی ) ملتان قرنطینہ سینٹر میں موجود زائرین کی جانب سے نت نئی فرمائشیں سامنے آنے لگیں ہیں۔ 16زائرین نے مطالبہ کیا ہے کہ بیویوں کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی جائے۔جبکہ دیگر زائرین کی بھی منفر دفرمائشیں انتظامیہ کے لئے پریشانی […]

کورونا وائرس کا خوف, ڈیٹول پینے سے 59 افراد ہلاک ، 4فراد کی حالت تشویشناک

کینیا (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ڈیٹول کو پینا […]

کوروناوائرس،دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ تمام سروسز معطل ،متحدہ عرب امارات میں تمام شاپنگ مالز بھی بند

دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]

ضلع ملیرمیں مالک مکان اور کرایہ دار میں جھگڑا 3 افرادکے زخمی ہونے کی اطلاع

کراچی(پی این آئی) کے ضلع ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مالک مکان اور کرایہ داروں میں کسی بات پر جھگڑے کے دوران فائرنگکے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر سید محمد علی رضا کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر […]

کورونا وائرس کا خطرہ،وزیراعظم کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا ہنگامی اجلاس،عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات ،بجلی اور گیس پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔آج وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہو گا،پیٹرولیم اور پاور ڈویژن کے وزراء اور اعلی افسران اجلاس میں شریک […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی حکومت کو بڑی پیش کش

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے حکومت کو بڑی مدد پیش کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار کے روز منصورہ ہسپتال میں 160 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ کا افتتاح […]

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیاں دے دیں

اسلام آباد(پی این آئی)کوروناوائرس کی روک تھام کیلئے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 50 سال کی عمر کے663 اہلکاروں کو 2ہفتوں کی چھٹیوں پر بھیج دیا۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مذکورہ تمام اہلکارملک کے مختلف ایئرپورٹ پر فرائض انجام دے رہے تھے […]

کورونا وائرس،سندھ میں لاک ڈاؤن,فیروز خان نے اہم اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)حال ہی میں شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے اور باقی کی زندگی اللہ کے احکامات کے مطابق گزارنے کا اعلان کرنے والے فیروز خان نے عالمی وبا کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے وقت میں راشن بیگ تقسیم […]

کوروناوائرس کا خطرہ، اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں 13 مشتبہ کیسز کی تصدیق

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے بارہ کہو کی یونین کونسل کوٹ ہتھیال میں کورونا وائرس کے 13 مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد اسے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے حوالے […]

کورونا وائرس: نیو یارک میں صورتحال بے قابو، طبی سہولیات کے فقدان کا خدشہ

امریکا(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے جس کے باعث نیویارک کے میئر نے آئندہ دس روز میں طبی سہولیات کی قلت سے خبردار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد […]

close