کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے روزانہ کورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد 80 سے بڑھا کر2 ہزارتک کرلی ہے۔ وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا ہے کہ ہم پہلےروزانہ 80 ٹیسٹ کررہے تھے، اب استعداد 2ہزارتک کردی ہے جبکہ کورونا وائرس کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کے مطابق مملکتِ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 154 افراد میں تشخیص ہوئی ہے، مملکت میں کورونا وائرس کا شکار مریضوں کی تعداد 1453 ہوگئی ہے، سعودی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا وائرس […]
اسلام آباد( پی این آئی) کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1847 ہو گئی۔سندھ […]
اسلام آباد (پی این آئی) )اسلام آباد دکی دوسرے بڑے طبی سہولت کے مرکز میں ایک اور ڈاکٹر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی ہے جس کے بعد وفاقی دارلحکومت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 51 ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز سرحد پر کھڑے ہیں اور شہریوں کی جان بچانے کیلئے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر مصروف عمل ہیں ، ڈاکٹرز کی جانبازی اور خدمات پر ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف بھی […]
نیو یارک (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا نے امریکی ریاست نیویارک کو موت کے قلعے میں تبدیل کر دیا ہے جہاں اب تک ایک ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جب کہ دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد34 ہزار سے تجاوز کر گئی […]
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا […]
کراچی (پی این آئی) شہری حکومت نےکورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے 5 قبرستان مختص کر دیے۔ میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث صوبہ سندھ میں مزید دو ہلاکتوں کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 19 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مزید 70 کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 1670 ہو گئی […]
پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے خاندان کے 3 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ڈپٹی کمشنر لوئر دیر کے مطابق کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والی خاتون کے خاندان کے7 […]
کراچی (اپی این آٓئی) ملک میں انٹراسٹی بسوں پر پابندی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے اپنی گاڑیوں کو مسافر بسوں کی طرح استعمال کرنا شروع کردیا۔ ملک میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن اتوار کو بھی جاری رہا اور انٹرا سٹی بسوں کی آمدو […]