کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون،بالی وڈ اداکارہ دپیکا نے مداحوں کے ساتھ اپنی دلچسپ مصروفیت شیئر کر دیں

نئی دہلی(پی این آئی)عالمگیر کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں گھروں میں محصور لوگ سوشل میڈیا کا استعمال زیادہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔لوگ سوشل میڈیا پر اپنے پسند کے کھانوں کی ترکیب، ورزش کے لیے ٹپس، فلمیں، گانے اور اپنے پسندیدہ شوز […]

فیس بک نے صارفین سے کیا وعدہ پورا کر دیا

سان فرانسسکو(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے آخر کار میسنجر ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کروا دی جس سے اب صارفین اپنے کمپیوٹر سے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ پیغامات اور ویڈیو چیٹ بھی کر سکیں گے۔غیر ملکی خبر […]

وہ ملک جہاں لاشوں کیلئے تابوت کم پڑ گئے،لوگوں نےاپنے پیاروں کی لاشوں کو سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا

ایکواڈور (پی این آئی)کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو دفنانے کے بجائے انہیں سڑک پر ہی چھوڑ دیا گیا۔یہ واقعہ جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں دیکھنے میں آیا جب لوگ اپنے پیاروں کی لاشوں کو گھر کے باہر ہی چھوڑ […]

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گواٹیرس نےپوری دنیا کوبڑے خطرے سےآگاہ کر دیا

نیو یارک(پی این آئی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گواٹیرس نے لاک ڈاؤن کے دوران خطرناک حد تک گھریلو تشدد میں اضافے سے متعلق خبردار کردیا۔برطانوی اخبار کے مطابق امریکا کی نیشنل ڈومیسٹک وائلینس ہاٹ لائن جسے گھریلو تشدد سے متعلق 2 ہزار کالز […]

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سےبر طرف کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کو باضابطہ طور پر عہدے سے ہٹادیا گیا۔شبر زیدی کو چیئرمین ایف بی آر کا عہدہ اعزازی طور پر دیا گیا تھا، جو طویل عرصے سے رخصت پر تھے۔انہیں چیئرمین شپ […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،سویڈن کے وزیراعظم نے اپنے شہریوں کو بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

سویڈن(پی این آئی)سوئیڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ آپ لوگ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہوجائیں۔سویڈن وزیراعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا کے ممکنہ پھیلاؤ کی وجہ سے لاک […]

کوروناوائرس سے ہلاکتوں میں مزیداضافہ، 5 افراد دم توڑ گئے، جبکہ متاثرہ افراد کی تعدادساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی جب کہ مزید 594 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3755 تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں […]

شادی ہال سینی ٹائزر واک تھرو گیٹ لگا کر کھولنے کی اجازت دی جائے, شادی ہال کاروبار سے وابستہ افراد بری طرح متاثر ہوئے ہیں، عامر داود پراچہ

پشاور( پی این آئی) سٹی شادی ہالز ایسوسی ایشن پشاور کا ایک اجلاس زیر صدارت صدرملک مہر الٰہی منعقد ہوا۔ جس میں چیئرمین حاجی محمد زمان اور صدر خان گل نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری عامر دائود پراچہ نے کہا […]

مولانا طارق جمیل کے بہنوئی انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون

اسلام آباد(پی این آئی)خاندانی ذرائع کے مطابق نامور عالم دین مولانا طارق جمیل کے بہنوئی میاں سرفراز انتقال کر گئے۔میاں سرفراز کی عمر 86سال تھی اور ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے پڑھائی۔مولانا طارق جمیل نے اپنے بہنوئی کی نماز جنازہ مدرسہ الحسنین […]

کورونا کی جنگ،طبی سامان سے بھرا پاک فضائیہ کا طیارہ کوئٹہ پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق نمبر 6 اسکواڈرن کا سی ون تھرٹی طیارہ آج امدادی مشن کے لیے پی اے ایف بیس نور خان سے روانہ ہوا۔پاک فضائیہ کا سی ون تھرٹی طیارہ بلوچستان کی عوام کے لیے طبی اور امدادی سامان […]

close