جہلم،جوبلی گھاٹ گراؤنڈ کو بھینسوںاور جانوروں سے خالی کرا لیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جوبلی گھاٹ گراؤنڈ میں کچھ لوگوں نے اپنی بھینسیں اور جانور باندھ رکھے تھے جس پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن نے انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم کو موقع پر بھجوایا جہاں سماجی رہنما نعیم احمد بھٹی کے ساتھ ملکر […]

ریسکیو 1122 نے گندم کی فصل اور ائر پورٹ کی عمارت کو بڑے نقصان سے بچا لیا

چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے مقام بلچ میں ائر پورٹ کے اندر جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز کی ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقع پر پہنچے ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے20 منٹ کے اندر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو1122 کے […]

جنوبی وزیرستان وانا کے ہیڈکوارٹر ہسپتال کی حالت زار ، انتظامیہ خاموش تماشائی

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر سب ڈویژن وانا میں محکمہ صحت کی برائے نام سہولتیں غریب مریضوں کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے ، ضلع کے واحد ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ایکسرے کی مشین پیچھلے ایک سال سے خراب پڑی […]

جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے یونیورسل سروس فنٖڈ اور جاز کی مفاہمتی یاداشت پر عملدرآمد9 ماہ گزر جانے بعد بھی نظروں سے اوجھل

وانا (قسمت اللہ وزیر) 13 ستمبر 2019 کو جمعہ کے روز جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے جاز ٹیلی مواصلات اور یونیورسل سروس فنڈ نے 90 ملین ڈالر کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔اس معاہدے کے تحت طے پایا تھا کہ قبائلی […]

جرمنی کے شمالی شہر ہلڈسائم میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا 21 سالہ جرمن نوجوان گرفتار

برلن(پی این آئی)جرمنی کے شمالی شہر ہلڈسائم میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا 21 سالہ جرمن نوجوان گرفتار۔ جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام […]

ایران، جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد آمد و رفت کی اطلاع دینے والے محمود موسوی مجد نامی شخص کو سزائے موت سنا دی گئی

تہران(پی این آئی)ایران، جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد آمد و رفت کی اطلاع دینے والے محمود موسوی مجد نامی شخص کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایرانی عدالت نے جنرل قاسم سلیمانی کی بغداد آمد کی اطلاع دینے والی امریکی جاسوس کو سزائے موت سنائی ہے۔ایرانی […]

کرکٹ کے ایشیا کپ کی میزبانی، پاکستان سری لنکا کے حق میں دستبردار، 2022 میں پاکستان میزبان ہو گا

لاہور(پی این آئی) پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکن جھولی میں ڈال دی،ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں رواں سال کا ایونٹ کولمبو میں کرانے کی تجویز سامنے آگئی، پی سی بی 2022میں میزبان ہوگا۔ایشیا کپ کی میزبانی رواں سال ستمبر میں پاکستان […]

صرف کورونا وارڈ کے عملے کو اعزازی تنخواہ ملے گی، پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کے تمام عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے مکر گئی

لاہور (پی این آئی)صرف کورونا وارڈ کے عملے کو اعزازی تنخواہ ملے گی، پنجاب حکومت سرکاری ہسپتالوں کے تمام عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے مکر گئی۔پنجاب حکومت نے سرکاری ہسپتالوں کے پورے عملے کو اعزازی تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔پنجاب حکومت کا موقف ہے […]

جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر، امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی

واشنگٹن(پی این آئی)جنرل چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر، امریکی سینیٹ نے منظوری دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنرل چارلس براؤن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے فضائیہ کا سربراہ مقرر کیا اورامریکی سینیٹ نے جنرل براؤن […]

عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کر لیا

پشاور(پی این آئی)عوامی مفاد کے معاملے پر نیب سو رہا ہے، پشاور ہائی کورٹ نے پٹرول بحران پر وزیر، سیکرٹری پٹرولیم، ڈی جی نیب کو طلب کرلیا۔پشاورہائیکورٹ نے پٹرول اورآٹابحران کےخلاف دائردرخواست پروزیرپٹرولیم اوروفاقی سیکریٹری پٹرولیم کل طلب کرلیا،عدالت نے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کوبھی […]

پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 251 پاکستانی کراچی کے لیے روانہ، 2500 پاکستانی واپس پہنچ چکے ہیں

جدہ (ملک عاصم اعوان) پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے 251 پاکستانی کراچی کے لیے روانہ، 2500 پاکستانی واپس پہنچ چکے ہیں ۔حکومت پاکستان کے بیرون ممالک سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں جاری آپریشن کے تحت ، پی آئی اے کی […]

close