ممبئی(پی این آئی)بھارت میں لاک ڈاؤن کے بعد انوکھے ہی واقعات دیکھنے کو مل رہے ہیں، کہیں لاک ڈاؤن کے دوران پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کا کورونا اور کووڈ رکھ دیا گیا تو کہیں پولیس آگاہی کے لیے کورونا ہیلمٹ کا استعمال کر رہی […]
تہران(پی این آئی) ایران امریکا سے ڈیڑھ ارب ڈالرز کی قانونی جنگ جیت گیا، امریکی درخواست پر ایران کے اربوں ڈالرز کے اثاثے لگزمبرگ میں منجمد ہوگئے تھے۔اے ایف پی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے اتوار کو 1اعشاریہ 6 ارب ڈالرز کے اثاثوں […]
کراچی(پی این آئی)آئمہ بیگ نے اپی خوبصورت آواز میں ملکہ ترنم کا نغمہ ‘اے وطن کے سجیلے جوانوں گا کر ڈاکٹر اور پیرا میڈکس کی حوصلہ افزائی کی۔کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو اپنے انداز میں […]
ملتان(پی این آئی)ملتان کے نشتر اسپتال میں مزید 2 ڈاکٹر اور 1 نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق طبی عملے کے 96 افراد کے گروپ میں سے صرف 3 کے ٹیسٹ مثبت آئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے لاک ڈاؤن کے دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے دوران اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کے حالات کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران بھارتی فورسز نے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے خلاف ورزیاں کیں جن میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں پولیس نے گلیوں کو سیل کرنے کے لیے واٹر ٹینکر پکڑ لیے ، ڈرائیوروں کے مطابق پولیس والے واٹر ٹینکر چھوڑنے کے 5 ہزار روپے مانگ رہے ہیں۔گلشن اقبال میں مختلف مقامات پر پولیس نے گلیوں کو سیل کرنے کے لیے […]
لاہور(پی این آئی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربیتی مشاق طیارہ گرنے سے اس میں سوار دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔گجرات کے پاس پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ حادثے […]
لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک سے دوسرے ضلع جانے کے لیے کورونا مریضوں کا ٹیسٹ منفی آنا ضروری قرار دیدیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دوسرے اضلاع میں جانے کے لئے باقی افراد دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدر […]
کراچی ( پی این آئی) آج (پیر ) سے سمندری ہوا چلنا شروع ہوجائے گی جس سے موسم بہتر ہوگا، کراچی میں اتوار اپریل کا گرم ترین دن رہا اور درجہ حرارت 41؍ سینٹی گریڈ تک جا پہنچا تھا۔مئی گرم ترین مہینہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات […]
لندن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ،دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]