راجہ محمد افضل کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے،نوابزادہ مطلوب مہدی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)راجہ محمد افضل خان باصلاحیت سیاستدان تھے جن کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان نے ان کے بیٹے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان سے ان کی […]

کورونا سے جنگ کے دوران بھی ذخیرہ اندوز متحرک، پیاز ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام

ریاض(پی این آئی)ریاض میونسپلٹی نے ایک سو ٹن پیاز ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ سبزی منڈی کے قریب 6 بڑے ٹرک پکڑے گیے ہیں جنہیں گوداموں میں لے جایا جارہا تھا۔ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’منافع خور تاجر پیاز کی بڑی کھیپ […]

پاکستان کا کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر اپنی سرحدیں مزید دو ہفتوں کے لیے بندرکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)وزارت داخلہ کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تمام بارڈرز مزید دو ہفتوں تک بند رہیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نینشل کوارڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے جس میں مزید اہم فیصلے متوقع ہیں۔ پاکستان نے […]

چین کے شہر ووہان میں گوشت کی مارکیٹ کھل گئی لیکن گاہک خوفزدہ

بیجنگ(پی این آئی)چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن ختم ،لیکن کورونا کے خوف کا شکار گاہک ابھی بھی ان مارکیٹوں کا رخ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔ایک مچھلی فروش نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ اب نہ تو کوئی کاروبار چل […]

کورونا از خود نوٹس کیس، وزیراعظم کی کابینہ غیر موثر ہو چکی ہے، ظفر مرزا کے حوالے سے آج اہم حکم جاری کریں گے، چیف جسٹس پاکستان کے ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران حکومت کو ڈاکٹر ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا۔ سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے حکومتی ٹیم اور […]

لاک ڈاؤن،لاہورکے 12 علاقے مکمل طور پر سیل کرنے کا حکم

لاہور(پی این آئی)جیسے جیسے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے مریض ظاہر ہو رہے اسی حساب سے ضلعی انتظامیہ پولیس کی مدد سے ان علاقوں کے لیے احکامات جاری کر رہی ہے۔پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبہ پنجاب کے دارلحکومت لاہور […]

پاکستان میں کورونا کے 336 نئے کیسز، سات ہلاکتیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکام کے مطابق سات ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس سے مجموعی طور اموات کی تعداد 93 ہوگئی، جبکہ 44 کی حالت نازک بتائی جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا […]

کورونا کا خدشہ، ملک بھر میں ٹرین سروس رمضان تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کے اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع […]

سعودی عرب میں اکیس دن کے لیے لگائے جانے والے کرفیوکی مدت ختم ہونے سے پہلے نیاحکم جاری

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے مملکت بھرمیں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے اور عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نےایک بیان میں بتایا کہ شاہ سلمان نے […]

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر نے کمال کر دکھایا,وینٹی لیٹرز کی کمی کیسے پوری کی، شاندار خبر

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی صورت حال میں طبی خدمات فراہم کرنے والے پاکستانی امریکن ڈاکٹر سعود انور نے معمول سے کچھ زیادہ کر کے دکھایا تو مقامی پولیس اور مکینوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔امریکہ ان ملکوں میں […]

کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاون میں کتنی توسیع ہو گی؟ فیصلہ آج

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں وزراءاعلیٰ، وفاقی […]

close