لاہور(پی این آئی)لاہور میں کبوتر بازی کے دوران لڑائی، کزن نے 13 سالہ لڑکے کو چھریاں مار کر قتل کر دیا، ملزم فرار۔پنجاب کے دارالحکومت میں کبوتر بازی کے دوران لڑائی میں 13 سالہ لڑکے کو کزن نے قتل کردیا۔ لاہور کے علاقے لیاقت آباد […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ائرپورٹ کے گرد 15 کلو میٹر میں غیر قانونی تعمیرات لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں، سول ایوی ایشن کوخط۔ایئرپورٹ انتظامیہ نے لاہور ایئرپورٹ کے اطراف بلند عمارتیں اور کالونیوں کو طیاروں کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 35 ہزار خصوصی بچے مفت کتابوں سے محروم، محکمہ اسپیشل ایجوکیشن کا کتابیں دینے سے انکار، بازار سے خریدنے پر مجبور۔محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب میں زیر تعلیم 35 ہزار خصوصی طلباء مفت درسی کتب سے محروم ہیں، محکمہ سکول ایجوکیشن نے […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں گینگ پکڑا گیا، چوری کی گئی 2 گاڑیاں 6 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے۔تھانہ کینٹ پولیس نے کار و موٹر سائیکل لفٹر سراج گینگ کے سرغنہ کو گرفتارکرکے چوری شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ ایس پی پوٹھوہار […]
لاہور(پی این آئی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا شہباز شریف سے رابطہ، کورونا بیماری پر نیک خواہشات اور تعاون کی پیش کش۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، لانڈھی میں 3 منزلہ عمارت ایک طرف جھک گئی، مالک، کرائے دار مقیم، گراؤنڈ فلور پر دکانیں، انسانی جانوں کو خطرہ؟۔کراچی کے علاقے لانڈھی بلال کالونی میں 80 گز پر قائم تین منزلہ عمارت ایک طرف جھک گئی ہے، عمارت میں دراڑیں […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے وفاقی بجٹ میں وزیر اعظم کے ،کٹا بچاؤ، پروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ میں دیگر شعبہ جات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)24 گھنٹے میں 6472 نئے متاثرین، کورونا کے ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کر کے ملک بھر میں 1300 مقامات سیل کر دیئے۔انتظامیہ نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے ہاٹ اسپاٹ کو شناخت کرتے ہوئے 1300 مقامات کو سیل کردیا ہے تاکہ […]
شکاگو(پی این آئی)کورونا سے متاثرہ مریضہ کی زندگی متبادل پھیپھڑے لگا کر بچا لی گئی، انتہائی مشکل آپریشن دس گھنٹے جاری رہا۔امریکا میں اپنی نوعیت کا پہلا بڑا آپریشن کر کے کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا ایک مریضہ کو نئی زندگی دی گئی۔غیر ملکی میڈیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان منگل کو کراچی پہنچیں گے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ملاقات ہو گی، لاڑکانہ بھی جائیں گے،وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے بعد کراچی اور سندھ کے دورے کا بھی فیصلہ کرلیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آر ریونیو میں17 فیصد اضافہ گڈگورننس کی گواہی دیتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر علی زیدی اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کے درمیان […]