سعودی عرب میں حجام کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی)سوشل میڈیا پروڈیو کلپ وائرل ہے- جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی حجام اپنے مکان پرمقامی شہریوں خصوصا بچوں کے بال بنا رہا ہے-المرصد ویب سائٹ کے مطابق مقامی شہری نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سعودی حکام سے […]

مٹیاری، گھر میں پابند کیے گئے کورونا کے 16 مشتبہ مریض رفو چکر ہو گئے، تلاش جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع مٹیاری کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہوگئے۔مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد کی مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہو گئے جس کے کے بعد فرائض […]

ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے، تفصیل آ گئی

موروکو(پی این آئی)مراکش میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 4 ہزار 300 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، واضح رہے کہ شمال مغربی افریقہ کے اس ملک میں ایمرجنسی قوانین کی خلاف ورزی پر تین ماہ قید اور 1300 درہم جرمانہ کی سزا […]

5 امریکی ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف بغاوت، کورونا کونسل بنا لی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریضوں کی بلکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے تاہم وہاں اس وائرس کے معاملے پر امریکی حکومت اور ریاستیں حکومتوں […]

مطلبی کون ہوتا ہے؟ ماہرہ خان نے کچھ نیا کہہ دیا

کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ ماہرہ خان کا مطلبی لوگوں سے متعلق کہنا ہے کہ ایسے لوگ کبھی کبھار خود کو سمجھ نہیں پاتے اور وہ اپنی ذات سے خوش نہیں ہوتے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہرہ خان نے ایک سوال کے جواب میں لکھا کہ مطلب […]

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے نے آج 14سے 19 اپریل تک بیرون ملک پھنسے پاکستان کو لانے کا پلان بنالیا، ایئر لائن ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے لائے جانے والے 770 یو اے ای اور اومان کی قید سے رہا ہونے والے پاکستانی […]

امریکہ میں کورونا کی جنگ جاری ہلاکتیں 23 ہزار سے بڑھ گئیں

واشنگٹن(پی این آئی)24گھنٹوں میں مزید 950 شہری جان سے گئے، صرف 2 روز میں 3400 سے زیادہ زندگیاں چلی گئیں، اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار سے اوپر چلی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں اب تک 10 ہزار سے زیادہ اموات سامنے […]

سکھر میں تو معجزہ ہی ہو گیا، کورونا کے 272 مریضوں میں سے 267 صحتیاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر رانا عدیل کے مطابق تفتان بارڈر سے قرنطینہ سکھر میں 14 مارچ سے اب تک 1212 مسافروں کو منتقل کیا گیا۔سکھر قرنطینہ سے اچھی خبر آگئی، 272 کورونا وائرس کے شکار مسافروں میں سے 267 صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ […]

پاکستانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا کی دوا کارگر بھی، سستی بھی، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز نے دعویٰ کیا تھا کہ یونیورسٹی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرکے دنیا پر سبقت لے گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے […]

صوبے بھر میں کھانا نہ ملنے کی شکایات،سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی کارکردگی پر اظہار افسوس

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک ہے، صوبے بھر میں کھانا نہ ملنے کی شکایات پہنچ رہی ہیں، سندھ حکومت 8 ارب روپے کا راشن تقسیم کرنے کے شواہد بھی پیش نہ کر سکی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والی کورونا […]

شاہد آفریدی کو کمرشل کرنے پر رقم نہیں بلکہ۔۔۔۔۔ قومی کرکٹر کی ملک کے مختلف برانڈز کواہم پیشکش

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دنیا بھر کی معروف شخصیات شریک ہیں جن میں کوئی فنڈز کے ذریعے مدد کررہا ہے تو کوئی مستحقین کو راشن فراہم کرنے کی ذمہ داری نبھارہا ہے۔پاکستان کی شوبز انڈسٹری کی شخصیات سمیت قومی کھلاڑی بھی […]

close