چترال(گل حماد فاروقی) گولین گول واٹر سپلائی سکیم جو 8 جولائی 2019 کو گلوف حادثے کی وجہ سے تباہ ہوئی تھی اور اس کے بعد چترال ٹاؤن کی چالیس ہزار آبادی پینے کی صاف پانی سے محروم تھی تاہم انگا ر غون واٹر سپلائی سکیم […]
پنجگور(پی این آئی) نیشنل پارٹی پنجگور کے ضلعی صدر حاجی صالح محمد بلوچ نے کہاہےکہ صوبائی حکومت کی غلط پالیسیوں اور نمائندوں کی غفلت لاپرواہی اور بھتہ خوری نے پنجگور کو مقتل گاہ میں تبدیل کردیا ہے۔ پنجگور میں روزانہ کی بنیاد پر دن دھاڑے […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) مسلم کونسل آف مساجد برطانیہ، بولٹن کونسل آف مساجد کی جانب سے مساجد کے کو دوبارہ کھولنےکے لیے قواعدو ضوابط جاری کر دیئے گئےہیں، جن کی تفصیل اس طرح سے ہے۔۔۔برٹش گورنمنٹ کی طرف سے کوڈ 19 Covid-19 سیفٹی آفیسر مساجد […]
بھارتی پنجاب(پی این آئی)روزگار کی تلاش میں بھارتی پنجاب گئے مقبوضہ کشمیر کے تین نوجوانوں کو بھارت سرکار نے مجاہدین کہہ کر گرفتار کر لیا، بھارتی پنجاب میں لاک ڈاؤن کے باعث پھنسے تین کشمیریوں کو مجاہدین کا ساتھی ہونے کے الزام میں گرفتار کرلیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب نے راتوں رات جہانگیر ترین کو بھگا دیا، سلمان شہباز کے بارے میں بیان چھٹی کے دن دفتر کھول کر دیا جاتا ہے، ن لیگی لیڈر پھٹ پڑا، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا ءاللّٰہ تارڑ نے نیب کے سلیمان […]
لاہور(پی این آئی)عدالتی احکامات پر پنجاب میں چینی سستی لیکن پٹرول کی طرح نایاب ہو گئی، دکانداروں نے مصنوعی قلت پیدا کر دی، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے چینی 70 روپے فی کلو میں فروخت کرنے کے احکامات کے بعد پنجاب حکومت نے […]
لا ہو ر (پی این آئی ) میڈیسن بلیک مارکیٹنگ گینگ کے 6 کارندے گرفتار، ایکٹیمرا ٹیکے ڈھائی سے 6 لاکھ روپے میں بیچنے کی کوشش کر رہے تھے، ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرلاہور میں 10دکانوں اورایک فیکٹری کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]
لاہور( پی این آئی)نیب نے ن لیگی رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 16جون کو طلب کر لیا، نیب نے لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں 16جون کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا میں مبتلا شدید بیمار مریضوں کیلئے ایکٹیمرا انجکشن کی قیمت 11952 فی وائل منظورِ شدہ ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضح کر دیا، معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کورونا کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجکشن کی […]
لاہور،ملتان (پی این آئی)جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فعال ہو گا، بہاولپور، ملتان میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری، ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب پر بوجھ نہیں ڈالا گیا، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ جلد فنکشنل […]
لاہور (پی این آئی)لاہور سروسز ہسپتال کے ایمرجنسی آپریشن تھیٹر میں آگ لگی گئی، مریض اور لواحقین چیخیں مارتے رہے، دو ڈاکٹر جھلس گئے، سروسز ہسپتال لاہور کے شعبہ ایمرجنسی کے آپریشن تھیٹر میں خوفناک آتشزدگی، وارڈ میں بھگدڑ مچ گئی ، مریض اور انکے […]