ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں آئسولیشن کورونا وارڈ میں ڈاکٹروں پرتشدد پراو پی ڈی کے تمام ڈاکٹروں کی ہڑتا ل

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم میں آئسولیشن کورونا وارڈ میں ہونیوالے ڈاکٹروں پر تشدد پر او پی ڈی کے تمام ڈاکٹروں کی ہڑتال،تفصیلات کے مطابق کورونا آئسولیشن وارڈ کے فوکل پرسن ڈاکٹر عدنان نجب نے بتایا کہ ہمارے پاس محمد اشرف سکنہ مشین […]

جہلم پولیس کی کاروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ،اے ایس آئی محمد ندیم تھانہ چوٹالہ نے کاروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے 2 ملزمان ۔محمد الطاف ولد محمد شریف۔عابد حسین ولد ممتاز حسین سکنائے داراپور جہلم […]

جہلم،کورونا وائرس کے مشتبہ 2730 افراد میں سے331 افراد کی رپورٹ مثبت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ جہلم ڈاکٹر مظہر حیات نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2730 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے […]

امن و امان کے حالات ناقبال برداشت ہیں،پنجگور میں 12 جون کو ریلی نکالی جائے گی،حافظ محمداعظم بلوچ

پنجگور( پی این آئی) پنجگور آل پارٹیز کے چیئرمین حافظ محمداعظم بلوچ نے کہا کہ حالات ناقابل برداشت ہوچکے ہیں تمپ میں بی بی کلثوم کےبہیمانہ قتل کی مذمت کے لیے الفاظ بھی کم پڑجاتے ہیں تمپ واقعہ انتہاہی بھیانک اور دردناک ہے پنجگور میں […]

پنجگور لیویز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں 9 ڈاکواسلحہ سمیت گرفتار قبضے سے مسروقہ مال اور گاڑیاں بھی برآمد

پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور لیویز کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں 9 ڈاکواسلحہ سمیت گرفتار قبضے سے مسروقہ مال اور گاڑیاں بھی برآمد مقدمات درج ،تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پنجگور شبیراحمد بادینی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پنجگور امجد حسین سومرو تحصیلدار […]

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنجگور کے تبادلے کا مطالبہ

پنجگور ( پی این ائی )چتکان متحدہ کمیٹی کا مشترکہ اجلاس منعقد کیاگیا، اجلاس میں کہا گیا ہےکہ میونسپل کمیٹی کے چیف آفیسر جوکہ شجاعت کو انتظامی امور چلانے کا حق حاصل نہیں، کیونکہ وہ عوامی رائے کو بالائے طاق رکھ کر اپنے من مانی […]

پنجگور میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے اور انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لیے مظاہرہ

پنجگور ( پی این ائی ) انٹرنیٹ سروس کی بندش اور ایچ ای سی کی جانب سے آن لائن کلاسز کے خلاف بلوچ اسٹوڈنٹس پنجگور کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ریلی شہید جاوید چوک سے شروع ہوکر اہم شاہراہوں سے گزرتی ہوئی پنجگور پریس […]

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ کو لازمی قرار دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع کردی، ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران تمام مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ […]

کے الیکٹرک کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا سامنا، کراچی میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا سامنا، کراچی میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا امکان۔کےالیکٹرک کو فرنس آئل کی مطلوبہ سپلائی میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث کراچی شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے کا امکان ہے۔ترجمان […]

بھارتی فوجیوں نے ایک روز قبل سرحد کی خلاف ورزی کی تھی، چین نے فوجی تصادم کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا

بیجنگ(پی این آئی)بھارتی فوجیوں نے ایک روز قبل سرحد کی خلاف ورزی کی تھی، چین نے فوجی تصادم کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا۔چین نے متنازع علاقے لداخ میں فوجی تصادم کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ […]

ڈاکو کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے کراچی میں ڈیلیوری بوائے بٹوا چھینے جانے کے بعد رو پڑا تو ڈاکو نے گلے لگالیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی میں ڈیلیوری بوائے کھانے کا سامان دے کر اور پیسے لے کر جیسے ہی اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھا تو ملزمان آدھمکے اور اس کی جیب سے بٹوہ نکال لیا […]

close