لاہور (پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر پنجاب میں صوبائی حکومت نے رمضان بازار نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت رمضان پیکج کےحوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں عوام کو براہ راست ریلیف دینے کی منظوری دی گئی۔اجلاس […]
نئی دیلی(پی این آئی)بھارت میں پولیس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ بننے کے الزام میں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا سعد کاندھلوی کے خلاف قتلِ خطا کا مقدمہ درج کرلیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ مولانا سعد […]
لاہور(پی این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہیں پھنس جانے والے 41 پاکستانی واہگہ کے راستے وطن واپس پہنچ گئے۔نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق یہ پاکستانی بھارت میں علاج، زیارت اور سیاحت کی غرض […]
لندن (پی این آئی)برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ چین کوکورونا سے متعلق مشکل سوالات کے جوابات لازمی دینا ہوں گے۔لندن میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈومینک راب کا کہنا تھا کہ برطانیہ اور اس کے اتحادی وائرس پھیلنے پر چین سے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آگئی۔حکومت پاکستان کی ہدایت پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے دبئی کے لیے 11 پروازوں کا انتظام کردیا ہے۔نجی نیوز سے گفتگو میں پی آئی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے جزوی لاک ڈاؤن میں نرمی کے اعلان اور 40 سے زائد صنعتوں اور شعبوں کو کھولنے کے احکامات کے بعد جہاں صوبے کے بیشتر کاروباری افراد خوش ہیں وہیں کاروباری افراد کی ایک بہت بڑی تعداد […]
ابوجا (پی این آئی) نائیجیریا میں سکیورٹی فورسز نے کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات پر عمل درآمد کرانے کے دوران 18 افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی فورسسز کے ہاتھوں مرنے والے افراد کی تعداد کورونا وائرس کا […]
مدینہ منورہ(پی این آئی) مسجد نبوی کی انتطامیہ نے اطلاع دی ہے کہ امسال رمضان کے دوران مسجد نبوی میں افطار دستر خوان نہیں لگائے جائیں گے- یہ فیصلہ نئے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدبیر کے طور پر کیا گیا ہے۔ عرب […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 861 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 13729 ہوگئی ہے۔سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ ایکشن پلان پر مرحلہ وار عمل کرکے وائرس کے پھیلاؤ کو روکیں گے۔انہوں نے […]
نیو یارک (پی ا ین آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنر ایڈریو کومو نے لاک ڈاؤن میں 15مئی تک توسیع کا اعلان کردیا ہے۔ انکا کہنا ہے کہ صورتحال بہتر ہونے کے باوجود وہ لاک ڈاؤن کو مزید 15مئی تک جاری رکھیں گے اور چاہتے ہیں […]
کراچی (پی این آئی)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کل دن 12 سے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ کی درخواست پر علماء نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے علماء اور […]