دفاعی ساز و سامان میں خود کفالت سعودی عرب نے بکتر بند اور بھاری فوجی گاڑیاں اندرون ملک تیار کرنے کا معاہدہ کر لیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کے جنرل اتھارٹی نے ڈائریکٹو ریٹ جنرل اور جنرل ملٹری انڈسٹری فائونڈیشن کے درمیان مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت بکتر بند گاڑیوں کو”الدھناء” کا نام […]

دنیا بھر میں پی آئی اے بدنام ہو گئی لندن سے پی آئی اے کی آخری پرواز تاخیر سے روانہ، پرواز سے پہلے پائلٹ کا لائسنس چیک کیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)لندن سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ( پی آئی اے) کی پرواز پی کے 786 اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئی ہے، برطانوی حکام نے پی آئی اے کے طیارے کو پونے دو گھنٹے بعد پرواز کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق برطانوی […]

امریکہ میں کورونا کا طوفان، ایک دن میں 51 ہزار نئے متاثرین سامنے آ گئے، کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی لاک ڈاؤن

واشنگٹن (پی این آئی) امریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا پڑ گئے۔کیلی فورنیا کی 70 فیصد آبادی […]

پی آئی اے کی ٹکٹیں کم قیمت پر بیچنے کا فراڈ سامنے آ گیا، بڑے شہر سے بکنگ اہلکار نے گھر بیٹھ کر بار کوڈ ڈال دیئے، تفصیل جانیئے

سیالکوٹ(پی این آئی)قومی ایئرلائنز پی آئی اے کے ٹکٹوں کی فروخت میں مبینہ فراڈ سامنے آیا ہے۔ سیالکوٹ میں پی آئی اے آفس میں ٹکٹوں کی فروخت کے مبینہ فراڈ میں قومی ایئرلائن کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔پی آئی اے سیکورٹی اینڈ […]

پاکستان کے 57 فیصد عوام چاہتے ہیں کہ عمران خان وزرات عظمی کی مدت پوری کریں، 19 فیصد عوام نئی حکومت چاہتے ہیں، ن لیگ کہاں کھڑی ہے؟ تازہ ترین سروے کے حیرت انگیز نتائج

اسلام آباد (پی این آئی) انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے […]

فیصل واوڈا نے خطرناک دھمکی دے دی ،جس کی کارکردگی ٹھیک ہوگی وہی ٹیم میں رہے گا، جو وزیراعظم عمران خان یا ان کی پالیسی کے خلاف چلا ہم اسے کاٹ دیں گے

کراچی ( پی این آئی)فیصل واوڈا نے خطرناک دھمکی دے دی ،جس کی کارکردگی ٹھیک ہوگی وہی ٹیم میں رہے گا، جو وزیراعظم عمران خان یا ان کی پالیسی کے خلاف چلا ہم اسے کاٹ دیں گے، وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ جس کی […]

اسمارٹ لاک ڈائون سے کاروبار تباہ ہو رہا ہے،لاہور کے تاجروں نے 3جولائی سے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی)اسمارٹ لاک ڈائون سے کاروبار تباہ ہو رہا ہے،لاہور کے تاجروں نے 3جولائی سے کاروبار کھولنے کا اعلان کر دیا، لاہور کے اندرون شہر کے تاجر رہنماؤں نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو معیشت کے خلاف سازش قرار دیدیا اور 3 جولائی سے […]

ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن کرنے والے 10 سرکاری ملازمین سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم برآمد کر لی

پشاور(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) خیبرپختونخوا نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں غبن کرنے والے 10 سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرکے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے کی رقم ریکور کرلی۔ایف آئی اے کے پی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں […]

کراچی میں بجلی کی مسلسل بندش، گھروں میں پانی ختم، شدید گرمی میں شہری عذاب میں مبتلا ہو گئے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں بجلی کی مسلسل بندش، گھروں میں پانی ختم، شدید گرمی میں شہری عذاب میں مبتلا ہو گئے۔کراچی میں لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی کئی کئی گھنٹے بجلی کی بندش جاری ہے جبکہ بجلی جانے سے متاثرہ علاقوں میں پانی […]

سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردی، جون کی تنخواہ کٹوتی کے ساتھ ملے گی

لاہور (پی این آئی)سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردی، جون کی تنخواہ کٹوتی کے ساتھ ملے گی۔لاہور میں سرکاری انجینئرنگ یونیورسٹی نے تنخواہوں پر 10 سے 50 فیصد کٹوتی کردی۔نوٹیفکیشن کے مطابق تنخواہوں میں کٹوتی کے بعد […]

دیر آید درست آید متعدد نوجوانوں کی خود کشیوں کے بعد پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پاکستان میں پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے معاشرے کے مختلف طبقات کی طرف سے آن لائن گیم پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے گیم پر عارضی طور پر پابندی […]

close