علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وزیراعلیٰ کے پی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے […]

کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، عمر ایوب کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ابھی تک کسی سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت کے لیے عمر ایوب راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت پہنچے جہاں پر انہوں نے […]

سخت سردی کے باعث گیس پائپ لائن مجنمد

بلوچستان میں سخت سردی کے باعث سوئی سدرن کی 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز منجمد ہوگئے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کے مطابق بلوچستان میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے، 18 انچ قطر گیس لائن پر نصب ریگولیٹرز منجمد ہوچکے ہیں۔ترجمان […]

صارفین کے ساتھ فراڈ، پی ٹی اے نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ساتھ فراڈ کرنے والے ہزاروں موبائل فون نمبرز بلاک کردیے۔ پی ٹی اے حکام کا بتانا ہے کہ موبائل فون صارفین کےساتھ فراڈ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔پاکستان ٹیلی کام حکام […]

اسکول میں فائرنگ، ٹیچر اور طالب علم ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن کے اسکول میں ہونے والی فائرنگ میں اسکول طالبہ ملوث نکلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں اب تک ایک ٹیچر اور ایک طالب علم کی موت ہوچکی ہے […]

انسداد پولیو مہم جاری، والدین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے، حکومت نے مہم کے دوران بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رواں سال صوبے میں پولیو کے 18 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ڈیرہ […]

اڈیالہ جیل کے باہر انتظار کے بعد گنڈاپور واپس روانہ

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اپنے پروٹوکول کے ہمراہ اڈیالہ جیل پہنچے مگر انہیں عمران خان سے […]

وی پی این کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی اے کا اہم اعلان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے کہا ہےکہ کوئی وی پی این بلاک کیا اور نہ ہی کریں گے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ 2024 کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نے […]

لیاری گینگ وار کا انتہائی اہم ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کی۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران بلوچ کالونی سے 1 ملزم کو گرفتار کر کے اس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم حبیب عرف حسیب […]

ہم ٹرک کی بتی کے پیچھے لگے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی ایمرجنسی کا سامنا ہے لیکن عدالتی احکامات کے باوجود گزشتہ 7 برسوں میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا۔ لاہور میں موسمیاتی تبدیلیوں کے […]

close