دیامر بھاشاڈیم پراجیکٹ تعمیر کے مرحلے میں داخل ہو گیا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پراجیکٹ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(پی این آئی)بھاشاڈیم پراجیکٹ تعمیر کے مرحلے میں داخل ہو گیا، وزیر اعظم عمران خان آئندہ ہفتے پراجیکٹ کا دورہ کریں گے۔زیرا عظم عمران خان آئندہ ہفتے دیامربھاشاڈیم پراجیکٹ کادورہ کریں گے، واپڈا کا کہنا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم پراجیکٹ سال 29-2028میں مکمل ہوگا۔ […]

دو لاکھ روپے میں اب ہر کوئی کار کا مالک بن جائے گا، چین نے بیٹری سے چلنے والی دنیا کی سستی ترین کار تیار کر لی

بیجنگ(پی این آئی)چینی کمپنی نے دنیا کی ارزاں ترین کار تیارکرلی ہے جس کی قیمت صرف 930 ڈالر ہے اور اسے گھر بیٹھے آرڈر کیا جاسکتا ہے جس کے بعد یہ آپ کے پتے پر ارسال بھی کی جاسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

اوکاڑہ میں معمولی گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو سینے پر اینٹ مار کر قتل کر دیا

اوکاڑہ(پی این آئی)اوکاڑہ میں معمولی گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو سینے پر اینٹ مار کر قتل کر دیا۔اوکاڑہ میں معمولی سے گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق […]

کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی

دبئی(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی۔مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا […]

اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کے الیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی، بجلی بحران میں غلطی کس کی تھی، نیپرا فیصلہ کرے گا۔اسد […]

معاون خصوصی اطلاعات اجمل وزیر کو کرپشن کے الزام پر فارغ کیا گیا، آڈیو ٹیپ سامنے آ گئی

پشاور(پی این آئی)اجمل وزیر اور اشتہاری کمپنی کے نمائندے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، گفتگو میں جی ایس ٹی اور ٹیکسز میں چھوٹ سے متعلق بات چیت کی گئی۔مالک کمپنی نے کہا جی ایس ٹی کتنا ہوتا ہے ؟ ہر صوبے کا جی ایس ٹی […]

ای او بی آئی پنشنرز کو ڈبل ریلیف، بڑھی ہوئی پنشن اور بقایا جات کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی پنشنرز کو ڈبل ریلیف، بڑھی ہوئی پنشن اور بقایا جات کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کو بڑھائی گئی پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ کرلیا […]

لوڈ شیڈنگ سے صنعتی یونٹ بند ہو جائیں گے، صنعتکاروں کا خدشہ، مسئلے کا حل جلد نکال لیں گے، اسد عمر نے یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے تاجربرادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، پریشان نہ ہو، لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی بجلی […]

پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کو مبارکباد چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نمبر 4 نے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نمبر 4 نے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 سے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی سے پلانٹ 4 کا ریکارڈ برابر ہو […]

کراچی میں دودھ فی لیٹر 10 روپے، سبزیاں فی کلو 50 روپے مہنگی ہو گئیں، انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے

کراچی (پی این آئی)کراچی میں دودھ فی لیٹر 10 روپے، سبزیاں فی کلو 50 روپے مہنگی ہو گئیں، انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے۔ شہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف […]

بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 ہلاک، 30 لاپتہ، سڑکیں بند، رابطہ مشکل ہو گیا

کھٹمنڈو(پی این آئی)بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 ہلاک، 30 لاپتہ، سڑکیں بند، رابطہ مشکل ہو گیا۔نیپال میں مون سون کی شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس تاحال لاپتہ ہیں۔ پوکھارا […]

close