لاہور، ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث شبو ڈکیت گینگ کے سرغنہ صفدر عرف شبو اور اس کا ساتھی شہروز پکڑا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور، ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں ملوث شبو ڈکیت گینگ کے سرغنہ صفدر عرف شبو اور اس کا ساتھی شہروز پکڑا گیا۔سی آئی اے سٹی پولیس نے شارع عام پر شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے والے گینگ کوسرغنہ سمیت گرفتار کرکے25 […]

بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں 24 گھنٹے میں 14،933 متاثرین کا اضافہ ہوا، تعداد ساڑھے 4 لاکھ تک پہنچ گئی۔بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت کے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد […]

افغان طالبان نے ایک ہفتے میں سرکاری فوج کے 291 اہلکار ہلاک کر دیئے

کابل(پی این آئی)افغان طالبان نے ایک ہفتے میں سرکاری فوج کے 291 اہلکار ہلاک کر دیئے۔افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران کم سے کم دو سو اکانوے افغان سکیورٹی اہلکاروں کوہلاک کیا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں […]

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کی اہم شخصیت کا ڈاکٹر کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب

لاہور(پی این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کی اہم شخصیت کا ڈاکٹر کو دھمکی کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صمصام بخاری کی جانب سے ڈاکٹرزکو دھمکیاں دینے کے واقعے کا نوٹس لے […]

نیب پھر سرگرم، چیئرمین نیب نے ایک سابق جج اور 3 اہم سیاسی شخصیات کے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)نیب پھر سرگرم، چیئرمین نیب نے ایک سابق جج اور 3 اہم سیاسی شخصیات کے خلاف کرپشن کیس کی تحقیقات کی منظوری دےدی۔چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے سابق سیشن جج سمیت 3 شخصیات کےخلاف کرپشن کیسزکی تحقیقات کی منظوری دیدی۔نیب اعلامیہ […]

شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے۔بی این پی کی حکومت سےعلیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومت کے ناراض اتحادیوں کے ساتھ رابطے شروع کردیے۔حکومت […]

پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دی

لاہور(پی این آئی)پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کے نام کی تبدیلی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دی،اکستان پیپلز پارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمرالزمان […]

بھارتی حکومت بوکھلاہٹ کی شکار پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو پاکستان واپس جانے کا حکم اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن سے بھی 50 عملہ واپس بلانے کا فیصلہ

نئی دہلی(پی این آئی)چین سے پٹنے کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن کے پچاس فیصد عملے کو واپس جانے کا حکم دیدیا۔نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق بھارت نے اسلام آباد میں اپنے ہائی کمیشن […]

لین دین کا تنازعہ لاہور کے تھانہ شاہدرہ کی حدود محلہ چنگڑاں میں لین دین کے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزم فرار

لاہور(پی این آئی)لاہور کے تھانہ شاہدرہ کی حدود محلہ چنگڑاں میں لین دینکے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا، ملزم فرار۔پنجاب کے دارالحکومت میں چنگڑاں میں لین دین کے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے […]

ماحول کی بہتری کے لیے بڑا فیصلہ ملک میں پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پٹرول، ڈیزل کی کوالٹی یورو 2 سے یورو 5 کر دی گئی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان نے پٹرول و ڈیزل کی یورو 2 سے یورو 5 پر منتقلی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ […]

کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز […]

close