کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ہونے والی سرگرمی کے حوالے سے بتایا کہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 […]
آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتیں ایک پیچ پر آگئیں جبکہ جے یو آئی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں […]
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج ہماری طرف سے کمیٹی میں کوئی مسودہ پیش نہیں کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے وفد نے مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت […]
ایوارڈ یافتہ یوکرینی فری لانس خاتون صحافی وکٹوریا روشچینا روسی حراست میں چل بسیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق یوکرین کے قیدیوں کے کوآرڈینیشن ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے خاتون صحافی کی موت کی تصدیق کی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی […]
سیالکوٹ: وفاقی حکومت نے 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے لیے پوری طاقت استعمال کرنے کا اعلان کردیا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ صوبے کی تمام پاورز کو وفاق پر استعمال کیاگیا، ڈاکٹر اسراراحمد […]
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مسلسل کوششوں کے باعث سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد نے چند ماہ میں پاکستان کا تیسرا دورہ کیا۔ سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا حالیہ دورہ پاکستان 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں […]
پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات اب بھارتی مشہور پنجابی گلوکار و ریپر یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ جلوے بکھیرتے دکھائی دیں گی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پربھارتی گلوکاروپاکستانی اداکارہ نے مشترکہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنےمداحوں کوحیران کردیا،دونوں کی مختصرسی ویڈیو میں […]
مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ ہماری اکثریت ہے، آئینی ترمیم ہمارا حق ہے۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے فوارہ چوک سے لیاقت باغ تک ڈینگی آگاہی واک کی جس میں سینیٹر ناصر بٹ بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں […]
بالی وڈ کے سینئر رائٹر اور نغمہ نگار جاوید اختر نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ شراب نوشی تھی۔ حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شراب کی لت چھوڑنے کیلئے کی جانے والی جدوجہد […]
کراچی میں 6 اکتوبر کو ایئر پورٹ کے قریب ہونے والے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خودکش دھماکے میں کالعدم تنظیم ملوث ہے، دہشت گردوں نے ملک دشمن غیر ملکی […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر سو سال قدیم برگد کا درخت کٹنے سے بچا لیا گیا۔ برگد کا درخت کٹنے سے بچا کر جلو فارسٹ پارک شفٹ کر دیا گیا ہے۔پلانٹ فار پاکستان کے تحت اس درخت کی باقیات سے ایک ایکڑ […]