لاہور(پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کی 25 اپریل سے بحالی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی ہے۔ پاکستان ریلوے نے 25 اپریل سے 30 تک مسافر ٹرینوں کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت کو […]
طرابلس(پی این آئی)لبنان میں فیس بک پر فروخت کے لیے پیش کی جانے والی خاتون کو بازیاب کراکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب خبر رساں ادارے کےمطابق لبنان میں ایک نائیجیرین خاتون کی فروخت کے لیے فیس بک پر اشتہار دیا گیا جس میں خاتون […]
لاہور (پی این آئی) موٹروے پولیس کی بروقت کارروائی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق قومی شاہراہ پر رحیم یار خان کے قریب گیس باؤزر میں لیکج ہو گئی۔ گیس باؤزر سے گیس کا اخراج جاری ہے۔گیس باؤزر میں 29 ہزار لٹر گیس موجود ہے ۔موٹروے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں اپنی روزانہ کی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو جراثیم کُش دوا لگانے کی تجویز پیش کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس پر گرمی اور سورج […]
کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے رمضان المبارک کے دوران پیر تا جمعرات صبح 9 سے دوپہر 3 بجے تک کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک کے دوران کاروبار کی ایس او پیز سے متعلق اجلاس ہوا […]
فیصل آباد (پی این آئی) فیصل آباد کے علاقے سمن آباد میں پولیس مقابلہ، ڈولفن اہلکار زخمی ہو گیا جبکہ 2ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دوران گشت ڈولفن 5 کو بذریعہ 15 اطلاع ملی کہ 4 مسلح افراد تھانہ سمن آباد کی حدود […]
کراچی (پی این آئی)صبا قمر نے اپنے یوٹیوب چینل پر گزشتہ روز پہلی ویڈیو اپ لوڈ کی جس کا عنوان ‘آئسولیشن بائے صبا قمر جو کہ اداکارہ نے خود ہی لکھا ہے۔صبا قمر نے اس ویڈیو میں لاک ڈاؤن سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار […]
جینوا(پی این آئی)عالمی ادارۂ صحت (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) نے افریقی ممالک سے ملیریا سے بچاؤ کےلیے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ اس سال کیڑے مار ادویات کی فراہمی میں رکاوٹوں کی وجہ سے مچھروں کے کاٹنے سے […]
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ روسی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس چین کے شہر ووہان کے سائنسدانوں کی ’’شرارت کا نتیجہ‘‘ ہے تاہم ان کی نیت دنیا کو نقصان پہنچانے کی نہیں تھی۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا […]
کراچی(پی این آئی)جماعت اسلامی کا ایم پی اے کورونا کا شکارگھر میں ہی قرنطینہ میں چلے گئے۔جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ ترجمان جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا […]
کراچی (نیوز ڈیسک) ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ہونے والی ایک ٹیلی فونک بات چیت کے دوران دونوں رہنمائوں کے درمیان سخت […]