فلمی ہیروئن بنانے کا جھانسا دے کر 31 لڑکیاں بیرون ملک اسمگل کر دی گئیں، گروہ میں خواجہ سراء اور لیڈی پولیس کانسٹیبل شامل

لاہور(پی این آئی)فلمی ہیروئن بنانے کا جھانسا دے کر 31 لڑکیاں بیرون ملک اسمگل کر دی گئیں، گروہ میں خواجہ سراء اور لیڈی پولیس کانسٹیبل شامل۔پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا […]

چھوڑوں گا نہیں، میگا کرپشن کیسز کو انجام تک پہنچا کر ہی دم لوں گا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)چھوڑوں گا نہیں، میگا کرپشن کیسز کو انجام تک پہنچا کر ہی دم لوں گا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اعلان۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہا ہے کہ میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا قومی ادارے […]

کورونا کا شدید ترین حملہ گذر چکا ہے، پروفیسر مائیکل لیوٹ نے اچھے دنوں کی پیشنگوئی کر دی

سان فرانسسکو (پی این آئی) کورونا کا شدید ترین حملہ گذر چکا ہے، پروفیسر مائیکل لیوٹ نے اچھے دنوں کی پیشنگوئی کر دی۔ چین کی کورونا وائرس سے جنگ جیتنے کی درست پیش گوئی کرنے والے نوبل انعام یافتہ امریکی پروفیسر نے دنیا بھر سے […]

کورونا بے قابو ہو وہا ہے، سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا

سکھر (پی این آئی) کورونا بے قابو ہو وہا ہے، سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن سخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ کے بعد سکھر کے ڈاکٹروں نے بھی لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا […]

کراچی میں حکومتی اجازت کے باوجود کاروبار شروع نہ ہو سکا، آن لائن کاربار ممکن نہیں تاجروں کا مؤقف

کراچی(پی این آئی)کراچی میں حکومتی اجازت کے باوجود کاروبار شروع نہ ہو سکا، آن لائن کاربار ممکن نہیں تاجروں کا مؤقف۔کراچی سمیت سندھ بھر میں صوبائی حکومت کے اعلان کے باوجود آن لائن کاروبار شروع نہ ہوسکا۔تاجروں نے شکوہ کیا کہ حکومتی شرائط پوری کرنے […]

سمینٹ کی قیمتوں میں اضافے کو کوئی جواز نہیں، حکومت نے نوٹس لے لیا، کم کرائیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)سمینٹ کی قیمتوں میں اضافے کو کوئی جواز نہیںحکومت نے نوٹس لے لیا، کم کرائیں گے۔حکومت نے ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس […]

پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی

پشاور (پی این آئی)پشاور میں گھر میں شور مچانے پر چچا نے 8 سالہ بھتیجی ایشال کو گولی مار دی ۔پشاور کے علاقے تہکال میں چچا نے آٹھ سال کی بھتیجی ایشال کو گولی مار دی، ننھی ایشال کو گولی مارنے کا یہ واقعہ تھانہ […]

مسجد میں نماز کے لیے جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر دی گئی، یہ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟

کوموروس (پی این آئی)افریقی ملک کوموروس میں باجماعت نماز کے لئے مسجد میں جمع ہونے والے مسلمانوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی گئی۔حکام کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے جس کی خلاف ورزی پر یہ اقدام اٹھایا گیا […]

فردوس عاشق اعوان فارغ، شبلی فراز نئے وزیر اطلاعات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات

اسلام آباد (پی این آئی)فردوس عاشق اعوان فارغ، شبلی فرز نئے وزیر اطلاعات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات،پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین سی […]

پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)پاکستانی کرکٹر عمر اکمل پر 3سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل پر اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی۔دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے عمر اکمل کے خلاف کیس کی […]

کوئی نوکری سے نہیں نکالا جائے گا، سکولوں کی فیس 20 فیصد کم ہو گی، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی

کراچی (پی این آئی)ککوئی نوکری سے نہیں نکالا جائے گا، سکولوں کی فیس 20 فیصد کم ہو گی، سندھ کابینہ نے منظوری دے دی،سندھ حکومت نے کابینہ اجلاس میں کورونا آرڈیننس 2020 کو منظور کرکے اسے گورنر کو بھیجنے کی منظوری دیدی، آرڈیننس میں نجی […]

close