کراچی(پی این آئی)اسے کہتے ہیں آئیڈیا، ادکارہ عائزہ خان نے ماسک کو فیشن بنا لیا، مزے ہیں بھئی،خطرناک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں حفاظتی اقدامات کے تحت لوگ فیس ماسک کا استعمال کررہے ہیں۔وائرس سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک کی […]
کراچی(پی این آئی) سندھ سے خوش کن خبر آ گئی، کورونا پھیلاؤ کا تناسب 12 سے کم ہو کر 8 فیصد پر آ گیا،کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ صوبے میں کورونا انفیکشن ریٹ 11 اور 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کا تناسب مرنےوالوں کے مقابلے میں بہت اچھا ہے، این ڈی ایم اے کے اعداد و شمار ،ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ہر روز بڑھ رہی ہے، تاہم مرنے والوں کا تناسب دو […]
رحیم یار خان(پی این آئی)رمضان کا بھی خیال نہیں، رحیم یار خان میں زہریلی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 17 ہو گئی،رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں مبینہ زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں ایک اور شخص دم توڑ گیا۔اسپتال ذرائع […]
لاہور(پی این آئی)ریمانڈ ختم، نیب عدالت نے جیو، جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کو جیل بھیج دیا، خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی،احتساب عدالت نے جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کو پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں جوڈیشل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سفارشی افسروں کی شامت آ گئی،کون کون کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات ہوا؟ وزیراعظم نے نام پوچھ لیئے،وزیرِ اعظم عمران خان نے خلافِ ضابطہ تعیناتیوں پر نوٹس لیتے ہوئے 18 اگست 2016ء کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر […]
کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا گورنر سندھ عمران اسمعیل کے سارے ملاقاتی خطرے میں، کون کون ملا تھا، جانیئے،گورنر سندھ عمران اسمٰعیل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، لیکن گورنر ہاؤس سے ملنے والی معلومات کے مطابق انہوں نے پچھلے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بیچارہ عمر اکمل، کل 3سال کی پابندی لگی اورآج رمیز راجہ نے بیوقوف کہہ دیا ،پاکستان کے سابق کرکٹر اور مشہور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے عمر اکمل کی سزا اور پابندی پر کہا ہے کہ عمر اکمل باضابطہ طور پر بیوقوفوں کی […]
اسلام آباد (پی این آئی):نامور شاعر احمد فراز کے صاحبزادے سینیٹر شبلی فراز نے وزیر اطلاعات کے منصب کا حلف اٹھا لیا،پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شبلی فراز نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا، صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ایوانِ […]
کوئٹہ(پی این آئی): کوئٹہ، فاطمہ جناح ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو کورونا نے گرا لیا، قرنطینہ میں چلے گئے،فاطمہ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور اللہ موسی خیل کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔نجی نیوز کے مطابق ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نور اللہ […]
کوئٹہ(پی این آئی):بلوچستان حکومت کا سخت فیصلہ، لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ مرکز منتقل کرنے کا حکم، حکومت بلوچستان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے قرنطینہ مراکز منتقل کرنے کا […]