اوکاڑہ(پی این آئی)اوکاڑہ میں معمولی گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو سینے پر اینٹ مار کر قتل کر دیا۔اوکاڑہ میں معمولی سے گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو اینٹ مار کر بے دردی سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق […]
دبئی(پی این آئی)کورونا کی وجہ سے ایمریٹس ائر لائن کا 9 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ، سنسنی پھیل گئی۔مشرق وسطی کی ایئرلائن ایمریٹس کے صدر سرٹم کلارک نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے نو ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا […]
کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کے الیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی، بجلی بحران میں غلطی کس کی تھی، نیپرا فیصلہ کرے گا۔اسد […]
پشاور(پی این آئی)اجمل وزیر اور اشتہاری کمپنی کے نمائندے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی، گفتگو میں جی ایس ٹی اور ٹیکسز میں چھوٹ سے متعلق بات چیت کی گئی۔مالک کمپنی نے کہا جی ایس ٹی کتنا ہوتا ہے ؟ ہر صوبے کا جی ایس ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ای او بی آئی پنشنرز کو ڈبل ریلیف، بڑھی ہوئی پنشن اور بقایا جات کی ادائیگی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔ وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کو بڑھائی گئی پنشن عید سے قبل دینے کا فیصلہ کرلیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے تاجربرادری کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وزیراعظم نے اس معاملے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، پریشان نہ ہو، لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل نکال لیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی بجلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ نمبر 4 نے زیادہ دن تک بجلی کی مسلسل پیداوار کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ چشمہ نیو کلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 2 سے ایک سال تسلسل سے بجلی کی فراہمی سے پلانٹ 4 کا ریکارڈ برابر ہو […]
کراچی (پی این آئی)کراچی میں دودھ فی لیٹر 10 روپے، سبزیاں فی کلو 50 روپے مہنگی ہو گئیں، انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے۔ شہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف […]
کھٹمنڈو(پی این آئی)بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے 10 ہلاک، 30 لاپتہ، سڑکیں بند، رابطہ مشکل ہو گیا۔نیپال میں مون سون کی شدید بارشوں اور مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تیس تاحال لاپتہ ہیں۔ پوکھارا […]
واشنگٹن(پی این آئی)ماسک پہننے والے افراد کے لیے کورونا کا خطرہ کتنے فیصد کم ہو جاتا ہے؟ امریکی ماہرین کی تحقیق نے اچھی خبر بتا دی۔امریکا کے طبی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے ماسک پہننے والے افراد وائرس […]
ابوظبی(پی این آئی)امارت کے تمام نجی اسپتالوں میں سے کورونا کے مریض ڈسچارج کر دیئے گئے۔متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی ریاست ابوظہبی کے تمام پرائیویٹ اسپتالوں کو کورونا فری قرار دے دیا گیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی میڈیا ہاؤس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر […]