جہلم ،زائد قیمتیں وصول کرنے پر38ہزار روپے جرمانہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا گرانفروشوں کیخلاف آپریشن، گرانفروشی پر 38ہزار روپے جرمانہ،تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد نے مارکیٹ میں مقررہ نرخوں کی چیکنگ کے دوران شنواری ہوٹل کو روٹی مہنگی فروخت کرنے پر پچیس ہزار روپے جرمانہ کیا جبکہ […]

جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی

ٹوکیو (پی این آئی)جاپان بھی میٹھا ہو گیا، سندھڑی، چونسہ آموں کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی، دھوم مچ گئی، پھلوں کا بادشاہ آم اپنی منفرد اقسام چونسہ اور سندھڑی کے ساتھ جاپان پہنچ گیا ہے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان امتیاز احمد نے آموں […]

حکومت تاجروں کے لیے فوری طور پر ریلیف پیکیج کا اعلان کرے,اجمل بلوچ, اوقات کار میں اضافہ اور ہفتہ وار ایک چھٹی کی جائے شاہد غفور پراچہ،خالد چوہدری18 جولائی کو مطالبات کے حق میں “حکمران جگائو” مظاہرہ کیا جائے گا

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے نیشنل پریس کلب میں پنجاب کے صدر ملک شاہد غفور پراچہ سیکریٹری خالد محمود چوہدری راولپنڈی سمال ٹریڈرز چیمبر کے صدر ساجد بٹ پاکستان فرنیچر […]

ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے

تہران (پی این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران کے ایک کلینک میں بم دھماکہ، 13شہری جاں بحق ہو گئے، ایران کے دارالحکومت تہران میں ہونے والے دھماکے میں تیرہ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکا ایک کلینک میں ہوا جس […]

پرسال اسٹڈیم کو پنجگورسے منتقل کیا جائے، پنجگور ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن

پنجگور ( پی این آئی) پنجگور ڈسڑکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر ظہیراحمد فنانس سیکرٹری عبدالوہاب، پریس کرکٹ کلب کے صدر طارق عزیز ،حسین شاکر، اکبر رحیم اور جنرل سیکرٹری محفوظ بلوچ اور کرکٹ کلبوں کے نمائندوں نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

کوششیں کامیاب، یورپی یونین نے 3جولائی تک پی آئی اے کو فلائیٹ آپریشن کی اجازت دیدی، برطانیہ سے تا حکم ثانی اجازت

اسلام آباد(پی این آئی)کوششیں کامیاب، یورپی یونین نے 3جولائی تک پی آئی اے کو فلائیٹ آپریشن کی اجازت دیدی، برطانیہ سے تا حکم ثانی اجازت، حکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی […]

اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبریں آنے لگیں، کورونا کے 50 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے لیکن خطرہ بدستور موجود، پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر […]

لاہور کی نجی یونیورسٹی نے اساتذہ کا مذاق اڑانے والے طلبہ کو سزائیں سنا دیں

لاہور (پی این آئی)لاہور کی نجی یونیورسٹی نے اساتذہ کا مذاق اڑانے والے طلبہ کو سزائیں سنا دیں، لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی نے انٹرنیٹ پر اساتذہ کا مذاق اڑانے والے طلباء کو سزائیں سنا دیں۔نجی یونیورسٹی انتظامیہ نے 35 طالب علموں کو مختلف سزائیں […]

آن لائن ویڈیو گیم پب جی والدین کے لیے عذاب بن گئی، لاہور میں ایک اور نوجوان نے گیم کھیلنے سے روکنے پر خودکشی کر لی

لاہور(پی این آئی)آن لائن ویڈیو گیم پب جی والدین کے لیے عذاب بن گئی، لاہور میں ایک اور نوجوان نے گیم کھیلنے سے روکنے پر خودکشی کر لی۔ پنجاب کے دارالحکومت میں آن لائن ویڈیو گیم پب جی نے ایک اور نوجوان کی جان لے […]

برطانیہ نے بھی 6 ماہ تک پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی، لندن، مانچسٹر، برمنگھم کے لیے فلائیٹ آپریشن فوری روک دیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانیہ نے بھی 6 ماہ تک پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی، لندن، مانچسٹر، برمنگھم کے لیے فلائیٹ آپریشن فوری روک دیا گیا۔یورپی یونین کے بعد برطانیہ کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھی پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی […]

وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت اٹھا کر باہر پھینک دیں گے، سندھ کی جیالے کی جاگیر نہیں، پی ٹی آئی کا بڑا لیڈر جذباتی ہو گیا

کراچی(پی این آئی)وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہ کیا تو صوبائی حکومت اٹھا کر باہر پھینک دیں گے، سندھ کی جیالے کی جاگیر نہیں، پی ٹی آئی کا بڑا لیڈر جذباتی ہو گیا۔تحریک انصاف کے رہنما اوروفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ مراد علی […]

close