اسلام آباد (پی این آئی):کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کو مدغم کرنے کا فیصلہ، امداد کی بہتر تقسیم ممکن ہو گی،وفاقی حکومت نے کورونا ریلیف فنڈ اور احساس پروگرام کے انضمام کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے […]
لاہور،اسلام آباد (پی این آئی):اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، پنجاب، اسلام آباد میں سی این جی ساڑھے 12 روپے فی کلو سستی ہو گئی،پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی […]
اسلام آباد(پی این آئی):ملک بھر میں نادرا کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ، امدادی سرگرمیوں میں مدد کریں گے، ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر 4 مئی سے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔چیئرمین نادرا عثمان مبین […]
کراچی(پی این آئی):آج دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن، خلاف ورزی پر سخت ایکشن ہو گا، کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سندھ حکومت نے جمعہ کے روز 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن کا اعلان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم حکم دیں، فوری ٹرین سروس شرع کرنے کو تیار ہوں، شیخ رشید نے پیش کش کر دی،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے وزیراعظم کو ٹرین آپریشن فوری شروع کرنے کی پیش کش کردی، شیخ رشید نے کہا کہ حفاظتی ا […]
کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے افسر کے خلاف بھارتی ایجنسی را سے فنڈ لینے کا مقدمہ درج کر لیا گیا، تفتیش جاری،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار پولیس افسر اور ساتھی ملزمان سے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفتیش جاری […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں شوہر اور ساس کے ہاتھوں جلائی جانے والی لڑکی نے دم توڑ دیا، ساس گرفتار، شوہر فرار،کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹائون میں شوہر اور ساس کے ہاتھوں جلائی جانے والی لڑکی انتقال کرگئی۔پو لیس کا کہنا ہے کہ سول اسپتال […]
واشنگٹن/ بیجنگ(پی این آئی)چین نے مجھے اگلا صدارتی انتخاب ہرانے کے کورونا کی وباء چھوڑ دی، صدر ٹرمپ نے نیا دعویٰ کر دیا،صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں ہروانے کے لیے کورونا وائرس کو امریکا میں پھیلانے کا […]
ریاض(پی این آئی)حجاز مقدس میں بھی باز نہ آیا، جعلی پاکستانی ڈاکٹر کورونا کی جعلی ویکسین بیچتا پکڑا گیا، اب آئے گی شامت،سعودی عرب میں ایک پاکستانی شہری کو کرونا وائرس کی ویکسین کے نام پر لوگوں سے پیسے بٹورنے کے الزام میں گرفتار کرلیا […]
واشنگٹن(پی این آئی)بھارت پر سخت سفارتی پابندیاں عائد کر دی جائیں، امریکی کمیشن نے سفارش کر دی، بھارت بوکھلا گیا۔ امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کی ہے۔اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر بھارت کو […]
گلگت(پی این آئی)رقص کبھی بھی اور کہیں بھی بند نہیں ہوتا، گلگت کےپہاڑوں پر پاکستانی بچے کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل۔گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑوں میں محورقص پاکستانی بچے محمد کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی۔برف پوش پہاڑوں کے دامن میں رقص […]