کورونا کی وباء میں شادیوں کا جنون، دولہا 100 کلومیٹر سائیکل چلا کر دلہن کی رخصتی کرا کے لے آیا

اتر پردیش (پی این آئی):کورونا کی وباء میں شادیوں کا جنون، دولہا 100 کلومیٹر سائیکل چلا کر دلہن کی رخصتی کرا کے لے آیا،عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیےدنیا بھر میں متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن اور جزوی کرفیو نافذ کیا […]

ایک روپے کے 5 دیں گے، وزیراعظم نے بے روزگاروں کے لیے نئے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی):ایک روپے کے 5 دیں گے، وزیر اعظم نے بے روزگاروں کے لیے نئے کورونا ریلیف فنڈ کا اعلان کر دیا، وزیراعظم نے نیا کورونا ریلیف فنڈ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم ریلیف فنڈجلد شروع کررہے […]

کورونا کی وباء میں غربت کی انتہا، خاتون نے بچوں کی بھوک کو دھوکا دینے کے لیے ہنڈیا میں پتھر پکانے کیلئے رکھ دیئے

کینیا (پی این آئی):کورونا کی وباء میں غربت کی انتہا، خاتون نے بچوں کی بھوک کو دھوکا دینے کے لیے ہنڈیا میں پتھر پکانے کیلئے رکھ دیئے ،خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ روز گار […]

کورونا کراچی میں روکا نہ جا سکا، 24گھنٹے میں 446نئے کیس سامنے آگئے، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(پی این آئی):کورونا کراچی میں روکا نہ جا سکا، 24گھنٹے میں 446نئے کیس سامنے آگئے، وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے گفتگو ، صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ 446 کیسز کراچی سے رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے […]

جرمن کمپنی نے کورونا ویکسین بنا لی، انسانوں پر تجربات شروع، جلد اچھی خبر کی امید لگ گئی

جرمنی(پی این آئی)جرمن کمپنی نے کورونا ویکسین بنا لی، انسانوں پر تجربات شروع،جرمنی کی ایک دوا ساز کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرکے اس کی انسانوں پر آزمائش شروع کر دی ہے۔امریکی کمپنی فائزر کے ساتھ مل کر کام کرنے والی جرمنی کی […]

لاک ڈاؤن میں فارغ نہ بیٹھیں، اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں،وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی):لاک ڈاؤن میں فارغ نہ بیٹھیں، اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں، وزیر اعظم عمران خان نے نوجوانوں کو مشورہ دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔وزیراعظم نے ٹوئٹر پر نوجوانوں کو […]

کورونا کے باعث میاں صاحب کی سرجری ملتوی ہوئی، علاج جاری ہے، مریم نواز نے اپ ڈیٹ دے دی

لاہور(پی این آئی):کورونا کے باعث میاں صاحب کی سرجری ملتوی ہوئی، علاج جاری ہے، مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کے والد اور پارٹی کے قائد نواز شریف کا علاج جاری ہے، ان کی کورونا کے باعث سرجری ملتوی […]

امیر لوگ تو گزارہ کر لیں گے، غریب کیا کرے گا، مکمل لاک ڈاؤن فارمولا ناکام ہو گیا، وزیر اطلاعات شبلی فراز کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی):امیر لوگ تو گزارہ کر لیں گے، غریب کیا کرے گا، مکمل لاک ڈاؤن فارمولا ناکام ہو گیا، وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر […]

پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا، 24گھنٹے میں ایک ہزار نئے متاثرین، 24ہلاک ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی):پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا، 24گھنٹے میں ایک ہزار نئے متاثرین، 24ہلاک ہو گئے ،پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 990 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 24 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں […]

وفاقی حکومت نے اسمگلنگ روکنے کا اختیار ایف سی اور رینجرز کو سونپ دیا، 4مئی سے متحرک ہوں گے

اسلام آباد(پی این آئی):وفاقی حکومت نے اسمگلنگ روکنے کا اختیار ایف سی اور رینجرز کو سونپ دیا، 4 مئی سے متحرک ہوں گے، قانون نافذ کرنے والے ادارے 4 مئی سے انسداد اسمگلنگ اختیارات استعمال کرسکیں گے۔میڈیا کے مطابق وزارت قانون اور ایف بی آر […]

قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کیا جائے، وزارت مذہبی امور نے وفاقی حکومت کو تجویز بھیج دی

اسلام آباد (پی این آئی)قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل نہ کیا جائے، وزارت مذہبی امور نے وفاقی حکومت کو تجویز بھیج دی،وزارت مذہبی امور نے اقلیتی کمیشن قائم کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو سمری بھجوادی جس میں قادیانیوں کو کمیشن میں شامل نہ […]

close