کراچی(پی این آئی)کراچی، مشہور دعا منگی اغواء کیس میں خوفناک انکشافات، باپ نے بیٹی کو کیسے رہا کرایا؟ دعا مانگی کو ملزمان نے کیسے اور کہاں رکھا تھا؟ دعا منگی اغوا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ دعا منگی کے والد کی جانب سے […]
کوئٹہ(پی این آئی)شہر میں کچرے کے ڈھیر لگ گئے، کوڑا کرکٹ گلیوں نالیوں سے باہر ابلنے لگا، شہری ادارے ناکام، کوئٹہ میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے عملے کی غفلت کے باعث صفائی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔شہر کی گلیوں محلوں کے ساتھ ساتھ اب شاہراہوں پر […]
کوہ سلیمان(پی این آئی)طوفانی بارش، ندی نالوں میں سیلاب، پانی گلیوں، گھروں اور بازاروں میں گھس گیا، امدادی کارروائیاں جاری، کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں طوفانی بارش کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، ہرنائی میں حفاظتی بند ٹوٹنےسے پانی گھروں اور بازاروں […]
لاہور(پی ان آئی)آٹا مہنگا، روٹی مہنگی، نان مہنگے، سیکرٹری خوراک پنجاب کے خلاف سخت کارروائی کر دی گئی، دوسرے بیوروکریٹ عبرت پکڑیں، حکومت پنجاب نے سیکرٹری خوراک وقاص علی محمود کو فوری طور پر تبدیل کرکے او ایس ڈ ی او بنا دیا ہے دیگر […]
کراچی(پی این آئی)لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کے سامنے 29 اپریل 2016 کو ریکارڈ کیے گئے بیان میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔عزیر بلوچ نے پیپلزپارٹی قیادت کے ساتھ ساتھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگیا۔مون سون بارشوں کے نتیجے میں ہفتہ و اتوار کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ندی نالوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی) یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے سے زائد کا مالی نقصان برداشت کرنا پڑے گا جس سے بچنے کے لیے پاکستانی سفارت کاروں سمیت برطانیہ اور یورپ کے دیگر […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات میں دبئی کے ایوان صنعت و تجارت نے تجویز دی ہے کہ موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اقامہ فیس اور ریاستی خلاف ورزیوں پر مقرر تمام جرمانے منسوخ کردیے جائیں جبکہ ٹیکس میں بھی کمی کی جائے۔دبئی ایوان تجارت […]
لاہور( پی این آئی)،متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے از خود سادہ روٹی کی قیمت میں 2 روپے جبکہ نان 3روپے مہنگا کر دیا،قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی 8روپے جبکہ نان 15روپے کا ہو گیا ۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں مویشی منڈیاں عید الاضحیٰ سے 15 روز قبل لگائیں جائیں گی، وزیر اعلیٰ نے ایس او پیز بنانے کی ہدایت کر دی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس آج وزیر اعلی آفس میں منعقد ہوا -اجلاس میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور،جرم و سزا گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے 3 ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔لاہور کے علاقے گجرپورہ میں مبینہ ڈکیتی کے دوران 20 سالہ کمپاؤنڈر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے […]