کراچی کے علاقے کھارادر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی جائے پیدائش وزیر مینشن بھی محفوظ نہ رہ سکی، برساتی پانی میں ڈوب گئی

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت کی ناقص رین ایمرجنسی پالیسی کے باعث گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی تیز بارش کے پانی میں قائد اعظم کی جائے پیدائش بھی ڈوب گئی۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کھارادر میں موجود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی […]

6 اعشاریہ 3کی شدت کا تیززلزلہ، گہرائی 10کلو میٹر

بیجنگ (پی این آئی) اتوارکے روز جنوبی بحر اوقیانوس میں واقع جزیرہ ساؤتھ سینڈوچ میں زلزلہ کے تیزجھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق اتوار کی صبح تقریبا 6 بجے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.3 تھی۔امریکی […]

گذشتہ 24گھنٹے، پاکستان میں کورونا سے کتنی ہلاکتیں؟کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ مجموعی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 27 ہزار421 ہے۔گزشتہ […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، 13 نکاتی اہم ایجنڈے میں پٹرول کی درآمد سمیت کیا کیا شامل ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، ملکی معاشی، سیاسی اور کورونا وباء کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا، کابینہ کو معاشرتی اعشاریوں سے متعلق […]

کراچی شہر 3ماہ کیلئے میرے حوالے کریں، سب صاف ہو جائے گا، کراچی کے بڑے لیڈر نے پیش کش کر دی

کراچی: (پی این آئی) سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے دعویٰ کیا ہے کہ شہر قائد کو تین ماہ کیلئے میرے حوالے کر دیا جائے، صاف ہو جائے گامصطفیٰ کمال نے سیاسی مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو پتا تھا […]

کوئٹہ میں چینی کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، 100 روپے کلو فروخت ہونے لگی، صوبائی حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیئے، بلوچستان میں کوئی شوگر مل نہیں، قیمت پر کوئی کنٹرول نہیں کر سکتے

کوئٹہ: (پی این آئی) کوئٹہ میں آٹے کے بعد چینی کے نرخوں کو بھی پرلگ گئے، گزشتہ 20 روز کے دوران تھوک میں 15 اور پرچون میں 30 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی، پرچون میں چینی 100روپے فی کلو بکنے لگی ہے جس سے […]

علیم خان کی یقین دہانیاں، محکمہ خوراک پنجاب کے ملازمین نے مکمل ہڑتال سے پہلے علیم خان کو کتنی مہلت دے دی؟

لاہور(پی این آئی): وزیر خوراک علیم خان اور سیکرٹری فوڈ پنجاب کی جانب سے غیرجانبدار اقدامات اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی پر محکمہ خوراک پنجاب کے ملازمین نے صوبے بھر میں آج سے کی جانے والی ہڑتال کو 48 گھنٹوں کیلئے موخر کردیا […]

راولپنڈی میں 15سالہ لڑکے کے اغواء کا ڈراپ سین، سگی ماں نے بیٹے کو کیوں اغواء کرا دیا؟ دل دہلا دینےوالی خبر

راولپنڈی(پی این آئی): پولیس نے 15 سالہ لڑکے کے اغوا کے ڈرامے کا ڈراپ سین کردیا اور واردات میں مغوی کی سگی ماں ملوث نکلی۔تفصیلات کے مطابق اپنے بیٹے امیر حمزہ کے اغواء کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کروانے والی سگی ماں ہی […]

ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کورونا کی علامات کتنے عرصے تک برقرار رہتی ہیں؟ امریکہ میں کی گئی نئی تحقیق کے پریشان کن نتائج سامنے آگئے

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کو وِڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہتی ہیں۔امریکی ادارے سی ڈی سی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے متاثر ہونے […]

جیسنڈا آرڈن کو ہیپی برتھ ڈے کا پیغام لکھیں پاکستان میں بے حد مقبول نیوزی لینڈ کی خاتون وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کون سی سالگرہ منا رہی ہیں؟

نیوزی لینڈ (پی این آئی)سینتیس سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بننے والی جیسنڈا آرڈن 40 برس کی ہو گئیں، وہ 2017ء میں وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔جیسنڈا 37 سال کی عمر میں نیوزی لینڈ کی کم عمر خاتون وزیر اعظم بنی […]

وزیر اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب آج متوقع، وزیر اعظم کس موضوع پر بات کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب متوقع ہے۔ وزیر اعظم اپنے ممکنہ خطاب میں عیدالاضحی پر کورونا سے بچاؤ کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اپنے […]

close