لاہور(پی این آئی)اے سی مکینک نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں انوکھی درخواست دائر کر دی، سماعت کے لیے منظور، مؤقف ثابت نہ کر سکا تو؟ عدالت نے خبردار کر دیا.لاہور ہائیکورٹ نے کورونا معاملے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی)امریکی سائنسدان نے الزام عائد کیا ہے کہ وبائی امراض کے امریکی ماہر ڈاکٹر انتھونی فائوچی نے کرونا وائرس کو لیب میں تیار کیا اور وہاں منتقل کیا ، جو وہاں سے دنیا بھر میں پھیل گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وبائی […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاق نے سندھ حکومت سے ضیاالرحمان کی خدمات واپس لے لی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خدمات واپس لینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاالرحمان کو خیبرپختونخوا حکومت کو رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔تین […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ حج کے مقامات پر بغیر اجازت جانے والے تارکین وطن کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے محکمہ امن عامہ نے […]
اسلام آباد(پی این آئی): شوگر مافیا کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شوگر کمیشن رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی […]
اسلام آباد (پی این آئی)آج کل کی کرونا زدہ صورتحال اور تمام تفریحی و تخلیقی سرگرمیاں معطل ہوجانے سے ذہنی تناؤ، ڈپریشن اور موڈ خرابی عام سی بات ہے، تاہم خراب موڈ کو ایک نہایت آسان سے نسخے سے بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کے نئے اشتہار نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ۔ دونوں اداکار ایک بار پھر ٹک بسکٹ کے اشتہار میں ایک ساتھ دکھائی دے رہے ہیں ۔ ماہرہ خان نے انسٹا گرام میں اس اشتہار کو شیئر […]
اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا جب کہ اسلام آباد کے کئی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔راولپنڈی اور اسلام […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی سپریم کورٹ نے منفرد مقدمے کی سماعت کے دوران ایک دن کی سرکاری ملازمت کی تنخواہ 14 لاکھ روپے وصول کرنے والے سابق سرکاری ملازم کی پنشن کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بین الصوبائی رابطے کی وزارت کے گریڈ 19 […]
لاہور(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عید سے قبل پنجاب بھر کی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔لاہور میں انسدادکورونا کابینہ کمیٹی کا ایوان وزیراعلیٰ میں اجلاس ہوا جس میں عیدالاضحیٰ کے لئے کورونا کا پھیلائو روکنے […]
لاہور(پی این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کوشش ہے کہ اپوزیشن اور حکومت مل بیٹھ کر نیب قوانین بنائیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اور نیب کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر اپوزیشن کے سامنے رکھ دیا ہے […]