مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے دوران مسجد الحرام کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا گیا اور اس سلسلے میں سعودی حکام […]
شکاگو (پی این آئی)امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ سے 14شہری زخمی ہو گئے، صدر ٹرمپ نے فوج بھیجنے کی دھمکی دے دی، امریکی شہر شکاگو میں فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں کم از کم چودہ افراد زخمی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے […]
مصر(پی این آئی)سفاک بیٹے نے دوسری شادی کی خاطر اپنی سگی ماں، بیوی اور بیٹیوں کو نذر آتش کردیا، واردات کے دوران زندہ بچ جانے والی بیٹی نے والد کی سفاکیت سے پردہ اٹھایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سفاکیت کا یہ […]
یوکرین(پی این آئی)یوکرین کی پولیس نے بتایا ہے کہ ایک مسلح شخص کی جانب سے 13 مسافروں پر مشتمل بس کا محاصرہ تمام یرغمالیوں کو رہا کرنے کے بعد ختم ہوگیا۔امریکی اخبارکی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے ٹیلی گرام پر پوسٹ کیا کہ مغوی […]
غور(پی این آئی) ایک افغان لڑکی نے ان دو طالبان جنگجووں کو گولی مار کر ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا جنہوں نے حکومت کی حمایت کرنے پر لڑکی کے والدین کو گھر سے گھسیٹتے ہوئے لے جا کر مار ڈالا تھا۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی […]
جھاڑ کھنڈ(پی این آئی)14 دن میں بد قسمت خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت کورونا سے ہلاک ہوگئی، پانچواں بیٹا کینسر سے زندگی کی بازی ہار گیا، افسوسناک خبر،بھارتی ریاست جھارکنڈ کے شہر دھنباد سے تعلق رکھنے والی خاتون اپنے چار بیٹوں سمیت عالمی وبا کورونا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن معمار، نور محمد گوٹھ میں قربانی کے جانوروں کی چوری کی انوکھی واردات، کتنے جانور، کیسے چوری کیئے گئے؟ کراچی کے علاقے گلشن معمار نور محمد گوٹھ میں جانور چوری کی واردات ہوئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف خود تو آئیں گے نہیں، حکومت کو عید کے بعد ان کولانا پڑے گا، پی ٹی آئی لیڈر نے حکومتی موقف واضح کر دیا، وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کہتے ہیں کہ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے اگست۔ستمبر2020میں منعقد ہونے والے بی اے /بی ایس سی/ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس اور سائنس پارٹ۔IIسالانہ2020 کے آن لائن تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔امتحان کے طریقہ کار سے متعلق تمام معلومات آئندہ […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے سید علی رضا ولد سید اشرف حسین ترمذی کو پاکستان سٹڈیزکے مضمون میں ان کے’دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پاکستان پر اس کے اثرات‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ […]
پنجگور( پی این آئی) پنجگور جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی جنرل سکریٹری حاجی عبدالعزیز ڈپٹی جنرل سکریٹری مولانا عبدالحمید محمد ایوب دھواری مولانا ولی ساسولی حافظ زبیراحمد، علی جان ضلعی سالار رحمت اللہ، محمد یونس اور دیگر نےپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]