ہیلی فیکس (خادم حسین شاہین) مرکزی جماعت اہل سنت برطانیہ اور اوورسیز ٹرسٹ کے صدرپروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔اہل خانہ کے مطابق پروفیسر سید احمد حسین ترمذی شاہ گزشتہ […]
لاہور: (پی این آئی)پنجاب سے کورونا وائرس بستر بوریا سمیٹنے لگا، لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10دنوں میں 50فیصد تک کم ہو گئی، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد گزشتہ 10 دنوں میں 50 […]
اسلام آباد: (پی این آئی)خنجراب سے اسلام آباد تک آپٹیکل فائبر نے کام شروع کر دیا، اب اسلام آباد سے کراچی تک فائبر بچھائی جائے گی، عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ، چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنی ٹویٹ میں خوشخبری دی ہے […]
اسلام آباد: (پی این آئی)کوہالہ، آزاد پتن پن بجلی منصوبوں سے 1800میگاواٹ بجلی اور 8ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے گئے کوہالہ اور آزاد […]
واشنگٹن(پی این آئی):کیا کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ایک ہی ویکسین کافی ہو گی؟ نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو سوچ میں مبتلا کر دیا، امریکی ڈرگ کمپنی جانسن اینڈ جانسن کے چیف ایگزیکٹو ایلکس گورسکی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے لڑنے کے […]
اسلام آباد:(پی این آئی)صدر عارف علوی 17 دوست ملکوں کے سربراہان کو آموں کا تحفہ بھیجیں گے، کس کس کا نام فہرست میں شامل ہے؟ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کاٹریڈڈپلومیسی اور پاکستانی آم کی شوکیسنگ کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے دوست ممالک […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کےا یکسپو سینٹر میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا جانے والا فیلڈ ہسپتال خالی ہو گیا، تمام مریض ڈسچارج ہو گئے، صوبائی دارالحکومت لاہور میں کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار ہونے والا ایکسپو فیلڈ اسپتال خالی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق […]
چنیوٹ (پی این آئی)پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں جانوروں کے انجیکشن انسانوں کو لگائے جانے کا انکشاف،صوبہ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ممنوعہ انجکشن کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ شہر کے سرکاری اسپتالوں میں ’وٹامن کے تھری‘ ممنوعہ انجکشن استعمال […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کا ناقابل یقین واقعہ ، ماں نے 3سالہ بچے کو جلا دیا ہے، باپ کی تھانے میں درخواست، پولیس نے ماں کو گرفتار کر لیا، تین سالہ بچے کو جلانے کے الزام میں اس کی ماں کو گرفتار کرلیا […]
کراچی(پی این آئی)دکاندار سے مرغی کا گوشت مفت ہتھیانے کی کوشش پر کراچی کے شاہ لطیف تھانے کا ایس ایچ او معطل کر دیا گیا، ایس ایچ او شاہ لطیف ٹائون انسپکٹر عبداللہ خان کو معطل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف ٹائون […]
کراچی(پی این آئی)اپنی دم پر پاؤں آیا تو چیخیں نکل گئیں، پیپلز پارٹی کے امتیاز شیخ نے حلیم عادل شیخ کو جواب دے دیا،وزیر توانائی سندھ امتیاز احمد شیخ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی […]