شراب نہیں ملی، نشے کے لئے سینی ٹائزر پینے سے مرنے والوں کی تعداد 38 ہو گئی، عدالتی تحقیقات کا حکم

آندھرا پردیش(پی این آئی): بھارت میں شراب نہ ملنے پر پانی اور سافٹ ڈرنکس میں سینیٹائزر ملاکر پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 38 تک پہنچ گئی ہے۔بھارتی ریاست آندھرا پردیش اور پنجاب میں کورونا کے باعث شراب کی دکانیں بند ہیں تاہم شراب کی لت […]

بڑی خبر آ گئی 8پاکستان کے بڑے ہسپتال سے کورونا کا آخری مریض بھی فارغ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے سروسز اسپتال میں داخل کورونا کا آخری مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سروسز اسپتال میں کورونا میں مبتلا اب کوئی مریض نہیں ہے، کورونا کے آخری مریض کو بھی ڈسچارج کر […]

کورونا سے متاثرہ کاروبار کی بحالی کے لیے پنجاب حکومت کتنے لاکھ کا قرضہ دے گی؟

لاہو(پی این آئی): پنجاب حکومت نے کورونا کی وجہ سے صوبہ کی معاشی صورتحال کی بحالی کیلیے سستے اور آسان قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے محکمہ صنعت نے سمری وزیراعلی عثمان بزدار کوبھجوا کر منظوری بھی حاصل کرلی۔صوبہ کی معاشی صورتحال کی […]

کورونا وائرس کے باعث کس ملک نے ستمبر میں ہونے والے عام انتخابات ملتوی کر دیئے

ہانگ کانگ: (پی این آئی) ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے باعث انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ہانگ کی چیف ایگزیکٹو نے انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی صحت کی حفاظت کی خاطر انتخابات ملتوی کرنے کا سخت فیصلہ کیا، انتخابات […]

قربانی کے اتھرے جانوروں نے اناڑی قصائیوں کی دوڑیں لگوا دیں، کئی شہری سارا دن بیل کو قابو کرنے کے لیے گلیوں میں بھاگتے رہے

لاہور: (پی این آئی) عید پر اناڑی قصائیوں نے مصیبت کھڑی کر دی، کہیں بیل آؤٹ آف کنٹرول ہوگیا تو کہیں گائے قابو سے باہر ہوگئی، شہریوں کی دوڑیں لگ گئیں۔فیصل آباد کے علاقے گلبرگ میں اناڑی قصاب تگڑے بیل کے سامنے بے بس دکھائی […]

عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی بجائے مہنگائی کے ہاتھوں بے قصور شہری ذبحہ ہونے لگے، ٹماٹر، ادرک، لیموں، ہری مرچ اور دھنیے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

اسلام آباد: (پی این آئی) مہنگائی سے بڑی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں، دو دن میں ہی ٹماٹر، ادرک اور لیموں کی قیمتیں شہریوں کی پہنچ سے ہی باہر ہو گئیں۔ چالیس روپے و الا ٹماٹر اب 175 روپے کلو میں فروخت ہو رہا […]

قربانی کے شرعی طریقے سے لاعلمی، کراچی کے شہری نے نماز عید کی بجائے نماز فجر کے بعد ہی 4 بکرے ذبحہ کرا دیئے، شرعی طریقے کا علم ہونے کے بعد انہوں نے کیا کیا؟

کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے گلشن جمال میں سنت ابراہیمی کے فریضے کے شرعی طریقہ کار سے لاعلم شہری نے قصاب کے کہنے پر نماز عید کی ادائیگی کی بجائے نماز فجر کے فوری بعد چار بکرے ذبح کر ادیئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن جمال […]

اسلام آباد میں متعین غیر ملکی سفیر اور ان کی اہلیہ نے عید کے لیے پاکستانی لباس پہن لیا، خوشیوں میں حصہ دار بن گئے

اسلام آباد (پی این آئی)آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیوفری شا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اہلیہ گینور کے ہمراہ پاکستانی اسٹائل میں عید منائی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آسٹریلوی ہائی کمشنر نے اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے پاکستانیوں کو عید الاضحیٰ […]

پاکستان کے کس شہر میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر علاقہ مکینوں اور پولیس میں تکرار ہو گئی؟ لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے پولیس ہوائی فائرنگ کرنے پر مجبور ہو گئی

کراچی (پی این آئی)کراچی کے علاقے جوہر آباد میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر علاقہ مکینوں اور پولیس میں تکرار، پولیس نے ہوائی فائرنگ کرکے لوگوں کو منتشر کردیا۔جوہر آباد میں پولیس نے حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سڑکوں […]

لاہور اور اسلام آباد کو عید کے پہلے روز موسم نے کیا مزے کرا دیئے؟ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اگلے 24 گھنٹے کیسا موسم ہو گا؟

لاہور: (پی این آئی) لاہور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سرمئی بادل چھلک اٹھے، کہیں رم جھم تو کہیں موسلادھار بارش ہوئی۔آسمان پر بادلوں کے بسیرے نے عید کا مزہ دوبالا کر دیا، آسمان سے گرتی بوندوں اور ہلکی ٹھنڈی ہواؤں […]

گوادر کی بندرگاہ سے خطے کے دوسرے ملکوں نے بھی فائدہ اٹھانا شروع کر دیا، کس ہمسایہ ملک کے لیے ہزاروں ٹن کھاد لے کر بحری جہاز گوادر پہنچ گیا؟ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی): چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادرمیں مال بردار بحری جہاز افغانستان کیلئے 17ہزار ٹن کھاد لیکر پہنچ گیاہے۔لیفٹیننٹ جنرل رٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ پر اقتصادی سرگرمیاں […]

close