کراچی(پی این آئی): عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن بھی فرزندان توحید سنت ابراہیمی کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔رشتے داروں سے ملاقاتوں اور قربانی کے گوشت کی تقسیم بھی ہورہی ہے۔ خواتین قربانی کے گوشت سے مزے مزے کے پکوان تیار کررہی ہیں۔ کورونا وبا کا پھیلاؤ […]
اسلام آباد (پی این آئی): ملک میں کورونا وائرس کے وار گزشتہ روز سے بھی مزید کم ہوگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور […]
راولپنڈی(پی این آئی): عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں […]
ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ تصویر شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی نے 1357ھ مطابق 1938 کے دوران بانی مملکت شاہ عبدالعزیز آل سعود […]
لاہور: (پی این آئی) ملک میں مون سون کا سپیل پھر برسنے کو تیار ہے، لاہور میں آج رات تیز بارش کا امکان ہے۔ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا، محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا، فیصل آبادا […]
لاہور: (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقا کے امکانات معدوم ہوگئے۔ کورونا وائرس کے باعث جنوبی افریقہ میں سیریز کا انعقاد ممکن نہیں ہوسکے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ستمبر، اکتوبر میں شیڈول کےمطابق مختصر دورانیےکی سیریز کھیلنے جنوبی افریقہ جانا […]
واشنگٹن: (پی این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلوں میں آگ لگ گئی، حکام نے ہزاروں افراد کو علاقے سے نکلنے کے احکامات جاری کر دیئے۔کیلی فورنیا کے شمال مغربی جنگل میں 18 مربع میل کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آ گیا جس […]
ملتان : (پی این آئی) ملتان میں عید کے دوسرے روز سری پائے کھانے والے شوقین افراد کی بڑی تعداد نے شہری علاقوں میں قائم عارضی تندوروں کا رخ کر لیا جہاں پر شہری سری پائے تیار کروا رہے ہیں۔عید قربان پر بریانی، مٹن کڑاہی، […]
کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں کانگو وائرس کے شبے میں 2 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔اسپتال ذرائع کے مطابق کانگووائرس کےدونوں مریضوں کو لورالائی سے فاطمہ جناح اسپتال منتقل کیا گیا ہے، ایک مریض میں کانگو […]
متحدہ عرب امارات(پی این آئی)لیبیا سے متعلق ترکی کے بیان پر متحدہ عرب امارات نے ترکی کو عرب ممالک کے امور میں مداخلت کرنے سے باز رہنے کا کہہ دیا۔متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے سلطنت عثمانیہ کا حوالہ […]
امریکا (پی این آئی)امریکا میں کورونا وبا کی صورتحال سنگین ہوگئی ہے، گزشتہ ماہ وائرس سے ملک میں 25 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے جبکہ سیکڑوں نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں گزشتہ ماہ کورونا وائرس کی وجہ سے 25 […]