بلاول نے کبھی کوئی کام نہیں کیا،بلاول اپنے والد کا پیٹ پھاڑنے والوں سے ارٹنر شپ کررہاہے، وفاقی وزیر علی زیدی پی پی پی چیئرمین کو کھری کھری سنادیں

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ بلاول نے کبھی کوئی کام نہیں کیا،بلاول اپنے والد کا پیٹ پھاڑنے والوں سے پارٹنر شپ کررہاہے، چنیسر گوٹھ کا ایم پی اے ٹی وی پر بڑی باتیں کرتاہے،لیکن صوبے میں […]

حج کے دنوں میں کتنے ہزار لیٹر سینی ٹائزر بیت اللہ شریف کی صفائی میں استعمال ہوا؟ کتنی ہزار لیٹر خوشبو چھڑکی گئی؟ کتنے ہزار عملے نے کام کیا؟ تفصیل جانیئے

مکہ المکرمہ(پی این آئی): رواں برس کورونا وبا کی وجہ سے خانہ کعبہ کی صفائی کے لیے روزانہ 2 ہزار 400 لیٹر جراثیم کش محلول استعمال کیا گیا اور حج کے دنوں میں مجموعی طور پر 54 ہزار لیٹر سینی ٹائزر استعمال ہوا۔عالمی خبر رساں […]

کورونا سے صحتیاب افراد گنجے کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا ان کے بال دوبارہ نکل آتے ہیں، حیرت انگیز تحقیق سامنے آ گئی

واشگٹن(پی این آئی): دنیا بھر میں کورونا وائرس سے شفا پانے والے کئی افراد نے شکایت کی ہے کہ ان کے بال بہت تیزی سے گررہے ہیں تاہم ڈاکٹروں نے اسے عارضی کیفیت قراردیا ہے۔امریکا ، برطانیہ اور یورپ سمیت کئی مرد و خواتین نے […]

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر کیسے بنائی جائے گی؟ آپ کیسے شریک وہ سکتے ہیں؟

نیو یارک(پی این آئی)پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ کے گرد ڈجیٹل انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔ہندو انتہا پسند پانچ اگست کو نیویارک میں بابری مسجد کی شہادت کا جشن منائیں گے جس […]

اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے انسٹا گرام کی ایک تصویر پر قبول ہے لکھ کر مداحوں میں تھرتھلی مچا دی، پھر اصل بات صبا قمر نے کیا بتائی؟

کراچی(پی این آئی)سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف اداکارہ صبا قمر نے گلوکار بلال سعید کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی جس کا غیر واضح کیپشن ’’ قبول ہے ‘‘ لکھ کر مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا اور سونے پر سہاگہ بلال […]

لاہور میں 71ملی میٹر بارش کے بعد کون کون سے انڈر پاس میں 6فٹ پانی بھر گیا؟ کن علاقوں کا رابطہ منقطع ہو گیا؟

لاہور: (پی این آئی) لاہور میں مون سون کی 71 ملی میٹر بارش نے فاروق گنج انڈر پاس کو ڈبو دیا جس سے بادامی باغ اور ایک موریہ پل کا فاروق گنج سے رابطہ منقطع ہو گیا۔ساون کی موسلا دھار بارش واسا کے لاہور کو […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سیالکوٹ سے ن لیگ کے سینئر لیڈر کا انتقال، ن لیگی قیادت میں رنج و غم کی لہر

سیالکوٹ: (پی این آئی) سیالکوٹ این اے 75 میں ن لیگ کے ممبر قومی اسمبلی افتحار الحسن ظاہرے شاہ انتقال کر گے۔ ظاہرے شاہ ایک ماہ سے لاہور کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔مسلم لیگ ن سیالکوٹ کے بزرگ سیاستدان افتخار الحسن ظاہرے شاہ نے […]

پنڈی بھٹیاں میں برگر کھانے کے لیے آنے والے نوجوانوں پر بجلی کے تار گر پڑے، پھر کیا سانحہ ہوا؟ جانیئے

پنڈی بھٹیاں(پی این آئی)پنڈی بھٹیاں میں برگر کھانے کے لیے آنے والے نوجوانوں پر بجلی کے تار گر پڑے، پولیس کے مطابق واقعہ پنڈی بھٹیاں میں لاہور روڈ پر پیش آیا، جہاں بجلی کے تار ٹوٹ کر ہوٹل ميں جاگرے، جہاں 2 نوجوان کھانے کیلئے […]

آل پارٹیز کانفرنس پر تمام جماعتیں متفق اور متحد ہو گئیں، حکومت کے دن گنے جا چکے، اپوزیشن کے بڑے لیڈر نے اعلان کر دیا

ملتان (پی این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس پر تمام جماعتیں متفق اور متحد ہیں۔ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں بہاولپور […]

مون سون کی بارشوں کے بعد نالہ ڈیک میں درمیانےدرجے کا سیلاب، شکر گڑھ میں بند ٹوٹنے کی صورت میں کتنے گاؤں ڈوبنے اور کتنے ہزار افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ

شکرگڑھ(پی این آئی)مون سون کی بارشوں کے بعد نالہ ڈیک میں درمیانے درجے کا سیلاب آگیا، جس کے باعث شکر گڑھ میں بند ٹوٹنےکا خدشہ ہے۔ محکمہ انہار کے مطابق نالہ ڈيک ميں 23 ہزار کيوسک ريلہ گزر رہا ہے، جب کہ گنجائش 25 ہزار […]

جا چھوڑ دے میری وادی، آئی ایس پی آر نے کشمیر میں 5اگست کو بھارتی اقدامات کے 365 دن پورے ہونے کی مناسبت سے نیا نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی): آئی ایس پی آر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم و جبر کا شکار کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کشمیریوں کی آواز بن گیا اور معروف گلوکار شفقت امانت علی […]

close