نیویارک (پی این آئی)ہر 4 میں سے ایک نوجوان میں کووڈ 19 کی علامات کئی ہفتوں تک برقرار رہنے کا انکشاف ہوا ہے ۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن (سی ڈی سی) […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترک شہر استنبول میں 86 برس بعد تاریخی اور عالمی ثقافتی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد نمازِ جمعہ کے لیے کھولی گئی۔ترکی کے وزیر مذہبی امور پروفیسر ڈاکٹر علی ایرباش نے ہاتھ میں تلوار تھام کر خطبہ جمعہ دیا […]
کراچی(پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران محدود معمولات میں پیپلزپارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کو منڈی کی رونقیں یاد آنے لگیں۔شرمیلا فاروقی نے انسٹاگرام پرایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ منڈی سے بیل خریدنے کے بعد بڑے مزے سے اس […]
کراچی (پی این آئی) سنیئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان کے علاوہ کسی نے متاثر نہیں کیا، حکومت کو 5سال ملنے چاہئیں کچھ تو جمہوریت کا بھرم رہے،پی ٹی آئی کے حوالے سے ہمارا نظریاتی اختلاف تھا […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے خراب کارکردگی والے سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔کابینہ ڈویژن نے 20 سال تک ملازمت کرنے والے ملازمین کی فہرستیں 31 جولائی تک فراہم کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 کروڑ ڈالر کا ریکارڈ بیرونی قرضہ حاصل کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران 13 ارب 20 […]
اسلام آباد(پی این آئی) ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا سے متعلق صورتحال بہتر ہوتی جارہی ہے ۔ پاکستان میں وائرس سے متعلق عالمی اداروںکی رپورٹس دھری رہ گئیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر […]
لاہور(پی این آئی): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے قریب اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہورمیں متعدد میگا منصوبوں پر کام جاری ہے،ایسے منصوبے شروع کیے […]
کراچی(پی این آئی): قومی ایئرلائن(پی آئی اے) میں سفر کرنے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی، پی آئی اے نے بڑی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر مسافروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اسلام آباد […]
ریاض(پی این آئی): سعودی عرب میں معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ میں گاڑی کھڑی کرنے والے 2 ہزار سے زائد افراد پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ معذور افراد کے لیے مختص پارکنگ دن بھر خالی رہے تب بھی […]
کراچی(پی این آئی): کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپٹی اور اسسٹنٹ […]