گگو منڈی(پی این آئی)گگو منڈی میں لڑکے موٹر سائیکلیں کھڑی کر کے جمعہ پڑھنے گئے تو واپسی پر موٹر سائیکلیں غائب۔چک نمبر185 ای بی کا رہائشی شاہ نواز اور مسمی منظور احمد اپنی موٹر سائیکلیں نمازجمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد کے باہرکھڑی کر کے چلے […]
لاہور(پی این آئی)کورونا سے جنگ میں سکیورٹی ڈیوٹی میں پنجاب پولیس کا دوسرا اہلکار قربان، ہیڈ کانسٹیبل رمضان عالم جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا۔نجاب پولیس میں کورونا وائرس سے دوسری شہادت، لاہور پولیس کا ایک اور ہیڈ کانسٹیبل کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ترجمان […]
کابل(پی این آئی)افغان صدر اشرف غنی اور مد مقابل عبداللہ عبداللہ نے اقتدار کا اختیار تقسیم کر لیا، طالبان سے مذاکراتی ٹیم بھی مشترکہ۔ افغان صدر اشرف غنی اور انکے حریف عبد اللہ عبداللہ کے درمیان سیاسی ڈیل طے پاگئی جس کی کاپی افغان میڈیا […]
اسلام آباد: (پی این آئی)ارکان پارلیمنٹ نے خیرات کے لیے سستا سامان پارلیمنٹ کے لاجز کے یوٹیلیٹی سٹور سے خریدا، محکمے نے سٹور بند کر دیا۔حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خیراتی اور راشن بیگ کی فراہمی پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے اور پارلیمنٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر مزدوروں، محنت کشوں کے لیے عید سے قبل 75 ارب کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا لاک ڈائون کے باعث دہاڑی دار مزدوروں اور محنت کشوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی)اس بار 29 کی بجائے 30 روزوں کا امکان زیادہ ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان بہت کم ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 22 مئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت، اپوزیشن مشکل کا شکار، بین الاقوامی معاہدوں کی روشنی میں پاکستان نیب کا ادارہ ختم نہیں کر سکتا، ماہرین نے رائے دے دی۔نیب کو ختم کرنے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا، قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے […]
لاہور (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے مزے، 25 سے 31 مئی تک عید کی چھٹیاں، پنجاب حکومت نے فیصلہ کر لیا۔سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے عید کیلئے ایک ہفتے کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کرلیا، 25 سے 31 مئی تک چھٹیاں ہوں […]
کراچی(پی این آئی)بے نظیر انکم سپورٹ فنڈ میں کرپشن، ایف آئی اے نے سابق جوائنٹ سیکرٹری مذہبی امور خیال گل زادہ کو گرفتار کر لیا۔وزارت مذہبی امورکے جوائنٹ سیکریٹری حج اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی خیال گل زادہ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام […]
لاہور (پی این آئی )بٹگرام سمیت مقبوضہ وادی کے 13 بڑے علاقو ں کے گھروں پر پیٹرول بم، کیمیکل پھینک کر جلانے کا بھارتی خوفناک منصوبہ۔بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ایک اور خوفناک پلان بے نقاب ہوگیا، بٹگرام سمیت 13 بڑے علاقوں کو ڈیتھ ٹارگٹ […]