لاہور(پی این آئی)خون سفید ہو گیا، لاہور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا، ملزمہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا، وجہ کیا بنی؟ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بیٹی نے باپ کو قتل کردیا، ملزمہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ کوٹ لکھپت پولیس […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے مرکز برائے ایڈوانسڈ الیکٹرونکس اینڈ فوٹو ولٹائک انجنیئرنگ کی کامیابیوں اور ترقی کو سراہا ہے جوکہ توانائی اور نینو سکیل الیکٹرانکس جیسے شعبوں میں تحقیق و تربیت کے منصوبوں کے ذریعے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی کو قائمقام صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ۔اس سے قبل وہ بطور نائب صدر انتظامی و مالیاتی امور ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔ ڈاکٹر جمانی کا شمار ان چند […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ معزز ایوانوں میں سگریٹ کے سیمپل مفت اوربطورتحفہ دیناقابل مذمت اقدام ہے،پناہ سمیت پوری دنیا میں تمباکو کے مضر اثرات سے متعلق آگہی مہم چلائی جارہی ہے،جب […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن(پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ شوگری ڈرنکس کااستعمال فیشن بن چکاہے،جب کہ پس پردہ شوگری ڈرنکس کااستعمال انسان کودل،ذیابیطس،کینسر،موٹاپے سمیت متعدد بیماریوں کاشکارکرتاہے،حکومت کوصحت مندمعاشرہ تشکیل دینے کے لئے شوگری ڈرنکس کوبچوں اوربڑوں […]
اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا سےابھی نکلے نہیں اور اوپر سے کراچی کی حالت سب کےسامنے ہیں، بارش کے بعد کراچی کی صورتحال دیکھ کر لگا وہاں کوئی حکومت ہی نہیں لیکن ہم کراچی کے عوام […]
اسلام آباد(پی این آئی): قومی ادارہ احتساب (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کرپشن کے 3 ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی جن میں شہباز شریف اور ان کے بیٹوں، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے خلاف ریفرنسز شامل ہیں۔تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی): برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ، برٹش ایئرویزنے کورونا کے باعث آپریشن معطل کردیا تھا۔تفصیلات کے مطابق برٹش ایئرویزاگست سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کررہی ہے، برٹش ایئرویز ہیتھرو سے اسلام […]
کوالالمپور(پی این آئی)ملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے 2018 تک ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے نجیب رزاق پر کرپشن کے […]
کراچی(پی این آئی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان کے الیکٹرک کا دعویٰ ہے کہ بجلی کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے.ذرائع کے مطابق کراچی میں بارش کے بعد سے طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، مختلف علاقوں میں […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل میں دوا ساز کمپنی […]