پنجگور میں سپورٹس کلبوں کو مالی امداد کی فراہمی کی تقریب صوبائی وزیر میر اسداللہ بلوچ نے فنڈز کی تقسیم کی

پنجگور پی این آئی) پنجگور صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ونان فارمل ایجوکیشن میراسداللہ بلوچ کی جانب سے فٹبال، کرکٹ، شوٹنگ بال اور باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے کلبوں میں 9 لاکھ روپے تقسیم کیئے گئے جن میں 47 فٹبال کلب 31 کرکٹ، 19 شوٹنگ بال […]

پنجگور پولیس کی اشتہاری ملزم کے خلاف کامیاب کارروائی

پنجگور (پی این آئی) ایس ایچ او تھانہ پنجگور امیرجان نےدیگر پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شاپاتان میں کامیاب کارروائی کرکے پولیس تھانہ سٹی کے تین ڈکیتی مقدمات میں مطلوب ملزم صابر علی قوم بلوچ ساکن شاپاتان کو گرفتار کیا۔ مقدمہ نمبر130/2015 زیردفعہ 392-34, مقدمہ نمبر […]

گولین کے سیلاب متاثرین کا احتجاج چترال مستوج روڈ بند کر دی گولین کی سیلاب سے تباہ کاری کے بعد بحالی کا کام مکمل نہیں ہوا

چترال(گل حماد فاروقی) جنت نظیر وادی گولین میں 14 جولائی کو جو تباہ کن سیلاب آیا تھا جس کے نتیجے میں علاقے کی سڑکیں، پل، پائپ لائن وغیرہ سب کچھ سیلاب میں بہہ چکے تھے وہ ابھی تک بحال نہیں ہوسکے جس کےخلاف علاقے کے […]

اپر چترال میں سڑک کا المناک حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق دیگر 2 زخمی ہو گئے

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے بالائی علاقے  اُجنو (تورکہو) جانے والی سیرا سوزکی جیپ  دریا میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ یہ بد قسمت گاڑی ویرکوپ کے قریب  دریائے موڑکہو میں گر گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں ماں، بیٹا، بیٹی اور ڈرائیور شامل ہیں […]

پٹرول کی قلت کا خطرہ ٹل گیا، حکومت کے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے ساتھ مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پٹرول کی قلت کا خطرہ ٹل گیا، حکومت کے آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے ساتھ مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان،وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، جس کے بعد […]

غریبوں کے لیے 50 لاکھ گھر بنانے ہیں اور یہ کر کے دکھائیں گے۔ چینی کمپنیاں بھی پیسہ لگانا چاہتی ہیں، لاہور میں وزیر اعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ پھر دوہرا دیا

لاہور(پی این آئی)غریبوں کے لیے 50 لاکھ گھر بنانے ہیں اور یہ کر کے دکھائیں گے۔ چینی کمپنیاں بھی پیسہ لگانا چاہتی ہیں، لاہور میں وزیر اعظم عمران خان نے 50 لاکھ گھروں کا وعدہ پھر دوہرا دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ […]

چین نے امریکہ کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا، ہم امریکہ کی جگہ نہیں لینا چاہتے لیکن ہم اہنے خلاف تہمت پر بھرپور کا دفاع کریں گے، چینی ترجمان نے واضح کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چین نے امریکہ کی کارروائیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا، ہم امریکہ کی جگہ نہیں لینا چاہتے لیکن ہم اہنے خلاف تہمت پر بھرپور کا دفاع کریں گے، چینی ترجمان نے واضح کر دیا۔چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے اس […]

کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وباء کے دوران گھر کے اخراجات کے لیے 21 لاکھ گھرانوں نے گھر کی چیزیں بیچ کر گذارہ کیا، گیلپ سروے کی رپورٹ نے انکشاف کر دیا۔گیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن […]

کوہاٹ میں جعلی فوجی افسر گرفتار کرلیا گیا، ملزم خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کر کے سادہ عوام کو لوٹتا اس کا دھندہ تھا

کوہاٹ (پی این آئی)کوہاٹ میں جعلی فوجی افسر گرفتار کرلیا گیا، ملزم خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کر کے سادہ عوام کو لوٹتا اس کا دھندہ تھا۔کوہاٹ میں جعلی فوجی افسر کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہرہ […]

نہ جینا آسان، نہ مرنا آسان، آٹا چینی تو مہنگے تھے ہی، حکومت نے کمپنیوں کو تمام دوائیاں 7 سے 10 فیصد مہنگی کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)نہ جینا آسان، نہ مرنا آسان، آٹا چینی تو مہنگے تھے ہی، حکومت نے کمپنیوں کو تمام دوائیاں 7 سے 10 فیصد مہنگی کرنے کی اجازت دے دی۔حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے […]

کراچی کی پانی سے بھری سڑکوں پر کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہریوں کے دل جیت لیے، ان کو شاباش دیں

کراچی(پی این آئی)کراچی کی پانی سے بھری سڑکوں پر کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہریوں کے دل جیت لیے، ان کو شاباش دیں۔شہر قائد میں ہونے والی بارش کے دوران فرض شناس ٹریفک پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کرتے نظر آئے تاکہ عوام کو کسی بھی […]

close