24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 16 ڈاکے، 15 چوریاں، شہری 5 گاڑیوں، 9 موٹرسائیکلوں سے بھی محروم کر دیئے گئے

راولپنڈی(پی این آئی)24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 16 ڈاکے، 15 چوریاں، شہری 5 گاڑیوں، 9 موٹرسائیکلوں سے بھی محروم کر دیئے گئے۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری ایک گاڑی، 8موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات ،مویشیوں اورنقدی سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد سے بھی چار […]

سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن کا علامتی اجلاس، ارکان کا احتجاجی دھرنا

کراچی(پی این آئی)سندھ اسمبلی کی سیڑھیوں پر اپوزیشن کا علامتی اجلاس، ارکان کا احتجاجی دھرنا۔اپوزیشن نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کی سیڑھیوں پر علامتی اجلاس کیا اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا 20 مئی کو طلب کردہ اجلاس اچانک ملتوی کرنے پر […]

بازاروں میں رش سے بچنا ہے تو مارکیٹ کے لیے وقت بڑھائیں، انجمن تاجران کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)بازاروں میں رش سے بچنا ہے تو مارکیٹ کے لیے وقت بڑھائیں، انجمن تاجران کا مطالبہ۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ بازاروں میں رش سے بچنے کیلئے وقت بڑھایا جائے۔تاجر رہنما اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ […]

طلاق یافتہ والدین سے متاثرہ بچوں کی حوالگی کے کیس، عید کے باعث عدالتوں میں رش پڑ گیا

لاہور(پی این آئی)طلاق یافتہ والدین سے متاثرہ بچوں کی حوالگی کے کیس، عید کے باعث عدالتوں میں رش پڑ گیا۔عدالتوں میں پیشی پر آئے بچے اپنے والدین کی انا کی بھینٹ چڑھ چکے ،عید سے قبل بچوں کی حوالگی کے لیے ماؤں کی جانب سے […]

لاہور پولیس نے عید سکیورٹی پلان تیار کر لیا، 5004 مساجد پر 3 ہزار،189 کھلے اجتماعات پر 1600 ملازمین تعینات ہونگے

لاہور(پی این آئی)لاہور پولیس نے عید سکیورٹی پلان تیار کر لیا، 5004 مساجد پر 3 ہزار،189 کھلے اجتماعات پر 1600 ملازمین تعینات ہونگے۔لاہور پولیس نے عید الفطر کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا ،8ہزار سے زائد پولیس جوان مساجد ، مارکیٹس ، عید کے […]

رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں، اسے ختم کر دیا جائے، فواد چوہدری نے پھر محاذ کھول لیا

لاہور (پی این آئی)رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں، اسے ختم کر دیا جائے، فواد چوہدری نے پھر محاذ کھول لیا،فواد چودھری نے ایک بار پھر رویت ہلال کمیٹی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔وفاقی […]

ڈالر اور مہنگا، روپے کے مقابلے میں قیمت 15 پیسے بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی)ڈالر اور مہنگا، روپے کے مقابلے میں قیمت 15 پیسے بڑھ گئی۔ملک بھر میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی بڑھوتری دیکھی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتے […]

ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کی جا سکے گی، شیخ رشید نے خبر دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)ٹرین کی ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک کی جا سکے گی، شیخ رشید نے خبر دے دی۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا […]

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد(پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔وفاقی کابینہ نے چینی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی وزیر شبلی فراز اور شہزاد اکبر تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔فیڈرل […]

آصف زرداری دل، شوگر، بلڈ پریشر، ہاتھوں میں رعیشہ اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا، ملاقاتیں محدود کر دی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری دل، شوگر، بلڈ پریشر، ہاتھوں میں رعیشہ اور ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں مبتلا، ملاقاتیں محدود کر دی گئیں۔سابق صدر آصف علی زرداری کو مختلف بیماریوں میں مبتلا ہونے اور کورونا وبا کے باعث غیر ضروری ملاقاتوں سے روک […]

سورج آگ برسانے لگا، ملک کے میدانی و زیریں علاقوں میں زندگی مشکل

اسلام آباد(پی این آئی)سورج آگ برسانے لگا، ملک کے میدانی و زیریں علاقوں میں زندگی مشکل۔ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہے گا، سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہے گی، کراچی اور لاہور میں بھی پارہ ہائی رہے […]

close