اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کے معاونین اور مشیروں کی دہری شہریت، اثاثوں اور ٹیکس ریکارڈ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں آج زیر بحث آئے گا، وزیر اعظم عمران خان پوچھ گچھ کریں گے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، […]
سیئول(پی این آئی)57سالہ شخص نے پارلیمنٹ کے دورے کے دوران صدر کی طرف جوتا اچھال دیا جو ایک میٹر دور گرا، عدالت نے گرفتاری کی درخواست مسترد کر دی، جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی ایک عدالت نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے دورے کے دوران […]
تربت(پی این آئی):بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکہ، 8افراد زخمی ہو گئے، بم کہاں نصب تھا؟ تفصیل آ گئی، بلوچستان کے علاقے تربت بازار میں بم دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی بیماری پر مسلم ملکوں کے رہنماؤں میں تشویش، کویت کے ولی عہد نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر لیا، شاہ سلمان بدستور ہسپتال میں ہیں، کل سوموار کے روز کویت کے ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر […]
لاہور(پی این آئی):پنجاب کے مختلف شہروں میں ساون کی برکھا چھم چھم برسنے لگی، لاہور، راولپنڈی، مری، جہلم، ملتان، بہاولنگر میں بھی بادل برس پڑے، مزید کن کن شہروں میں رم جھم ہو گی؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں […]
اسلام آباد(پی این آئی):پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے رہا کیے جانے والے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم سپریم کورٹ نے معطل کر دیا، مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں، سپریم کورٹ نے 196 دہشتگردوں کی رہائی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت […]
کراچی(پی این آئی)نیپرا نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی مکمل ذمہ داری کے الیکٹرک پر ڈال دی، لوڈشیڈنگ کر کے لائسنس کی شرائط کی خلاف ورزی کی گئی،نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ دنوں کراچی میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے […]
لندن (پی این آئی)کورونا ویکسین کی تیاری کی اچھی خبر آ گئی برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں بنائی گئی کورونا ویکسین کے نتائج حوصلہ افزاء، جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بنا رہی ہے، کورونا وائرس کے حوالے سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں 10 لاکھ کی ڈکیتی کی اطلاع، پولیس پہنچی تو 25 لاکھ کا دعوی کر دیا گیا، شکوک و شبہات زور پکڑ گئے، کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سگریٹ کمپنی کی سپلائی وین سے درجن سے زائد مسلح ملزمان نے […]
اسلام آباد (پی این آئی )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکریٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں۔ کاروباری اخراجات پورے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تمام ترقیاتی منصوبے بروقت اور معیاری مکمل کیے جائیں جبکہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے ڈپٹی کمشنر کانفرنس روم میں ضلع کے تمام محکموں کے ضلعی افسران سے بریفنگ لینے کے بعد […]