اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کے صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا؟ نیپرا کے چیئرمین کا صبر بھی جواب دے گیا۔چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی […]
کویت(پی این آئی)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنے علاج کیلئے آج امریکہ روانہ ہوگئے، ولی عہد کو قائم مقام حکمراں مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنا علاج امریکہ میں مکمل کرائیں گے، آج بروز جمعرات […]
ملتان (پی این آئی) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ٹیموں نے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 153 افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ 2 لاکھ 48ہزار یونٹس چوری کرنے پر 36 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ عائد۔ ایک بجلی چور کے خلاف مقدمہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کر لیا،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صرف تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اورجمعہ ،ہفتہ اور […]
پارچنار(پی این آئی)پارچنار اکبر چوک میں دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق پارچنار اکبر چوک میں دھماکہ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں […]
اسلام آباد (پی این آئی)توہین عدالت کے مرتکب آغا افتخارالدین مرزا نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کیے گئے ہیں تو ہرادارہ حرکت میں آئے گا۔ ہر ادارہ مروجہ طریقے […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا، بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر 2020میں کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا۔پی ٹی آئی, مسلم لیگ(ن )مسلم لیگ (ق) سمیت جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات […]
اسلام آبا د (پی این آئی)وفاقی وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری نے کہاہے کہ کلبھوشن کے کیس میں عالمی عدالت انصاف میں جانا غلطی تھی،ن لیگ والے بتائیں وہ کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف کیوں گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاکھڑا پاور پلانٹ تعمیر میں بے ضابطگیوں کے کیس میں سپریم کورٹ نے کرپشن مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کاذمے دار نیب کو قراردیدیا،عدالت نے حکم دیتے ہوئے کہاکہ نیب تفتیشی افسروں میں اہلیت اورصلاحیت نہیں ،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل […]
برطانیہ(پی این آئی)برطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ برطانوی شہزادی بیٹریس نے اپنی شادی کے آخری لمحات میں اپنی دادی سے ان کا تقریباً 56 سال پرانا تاج ادھار مانگ کر پہنا تھا۔ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی پوتی شہزادی بیٹرس اینڈریو اور بزنس ٹائیکون […]
بیجنگ(پی این آئی)چین نے پہلا تحقیقاتی مریخ مشن تیان وین 1 خلا میں روانہ کر دیا۔چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 صوبے ہینان کے وین چانگ اسپیس لاؤنچ سینٹر سےروانہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تیان وین 1 متوقع طورپرفروری 2021 میں مریخ […]