ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکے، جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس، آصف زرداری پر آج فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پر کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی کے غیر قانونی ٹھیکوں کے جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس کی سماعت کے دوران آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کر دی۔احتساب عدالت […]

پنجاب کی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر لیے، تفصیل جانیئے

راولپنڈی(پی این آئی): پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فول پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار کر […]

راولپنڈی میں لڑکی کی لڑکی سے شادی، عدالت نے دولہا بننے والی لڑکی کے وارنٹ جاری کر دیئے، طلاق نامے کے بارے میں کیا حکم جاری کیا؟

راولپنڈی(پی این آئی): عدالت نے لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس میں دلہا کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے طلاق نامہ بھی مسترد کردیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں لڑکی کی لڑکی سے شادی اسکینڈل کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے مبینہ دلہا علی آکاش […]

پنجاب میں تحریک انصاف اور ق لیگ آمنے سامنے، پرویز الہیٰ کی آج عثمان بزدار سے ملاقات ہو گی، غلط فہمیوں اور شکایات پر لائحہ عمل کی کوشش ہو گی

لاہور:(پی این آئی) اتحاد کے معاملات سلجھانے کے لئے مسلم لیگ ق اور ایوان وزیر اعلی پنجاب کے درمیان رابطہ ہوا ہے، مسلم لیگ ق کی قیادت اور وزیر اعلی پنجاب کے درمیان آج انتہائی اہم ملاقات ہوگی۔سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی اور مونس […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں یہ کیا ہوا؟ کورونا سے نئے متاثرین کی تعداد کم لیکن ہلاکتوں کا گراف اور کیوں؟ جانیئے ہوا کیا ہے؟

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 432 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 5 ہزار 984 ہو گئی ہے اور 2 لاکھ 80 ہزار 29 افراد متاثر ہیں جبکہ […]

عرب ملک کی خاتون امریکہ میں جج مقرر، خاتون اس سے پہلے کیا کر رہی تھی؟ تفصیل جانیئے

امریکہ(پی این آئی)امریکی سینیٹ نے سوموار کے روز عراق نژاد مسیحی کلدانی خاتون ہالہ یلدہ جربو کو امریکا کی ایک ضلعی عدالت میں وفاقی جج مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مارچ میں ریاست مشی گن کے مغربی ضلع کی ڈسٹرکٹ […]

گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال عید الاضحیٰ پر کتنی قربانی ہو ئی؟ کتنے لاکھ گائیں، بکرے، بھیڑیں اور اونٹ ذبحہ کیے گئے؟ قربانی کے کھالوں کا کتنا کاروبار کم ہوا؟

لاہور(پی این آئی )قربانی کے جانوروں کی خریداری گزشتہ سال کے مقابلہ میں 40 فیصد کم رہی. اس کی وجہ مہنگائی، قوت خرید میں کمی،بے روزگاری اور کرونا وائرس ہے. 20لاکھ گائیں، 31لاکھ40ہزاربکرے،8لاکھ بھیڑیں،60 ہزار اونٹ قربان ہوئے، کھالوں کی قیمتیں 50 فیصدکم رہی۔گزشتہ عیدالاضحیٰ […]

عمران خان سے علیحدگی کے 16سال بعد بالآخرجمائما خان نے نام بتا دیا، دلچسپ حقیقت آپ بھی جانیئے

امریکہ(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے امریکی سیریز ’رامی‘ کو اپنی پسندیدہ سیریز قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ’رامی‘ کو ٹی وی کی دنیا کے اہم ترین ایوارڈز ایمی ایوارڈ کی نامزدگیوں میں شامل ہونے […]

رحیم یارخان کے قریب ترنڈہ محمد پناہ کے مقام پر اچانک ایک خاتون ریلوے ٹریک پرآکرلیٹ گئی، پھر کیا ہوا؟ سنسنی خیز تفصیل جانیئے

ملتان(پی این آئی) ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون بچ گئی۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز ریلوے لوکوشیڈ ملتان کاسنئیرٹرین ڈرائیور اسدنعیم پشاور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو روہڑی کے لئے لے […]

مولانا فضل الرحمان کا اپوزیشن کی کانفرنس میں شرکت سے انکار، جو ہونا تھا ہو چکا، اب مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں، صاف جواب دے دیا

اسلام آ باد(پی این آئی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔جے یو آئی ذرائع […]

وزیر اعظم عمران خان عید کی چھٹیوں میں کس تفریحی مقام پر گئے؟ کس سے تفصیلی گفتگو کی؟ غلط فہمیاں دور ہو گئیں، اکٹھے رہیں گے، ذرائع کا دعویٰ

ایبٹ آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے عید الا ضحی اپنی فیملی کے ہمراہ گورنر ہاوس نتھیا گلی میں گزاری ،گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا ،گورنر شاہ فرمان کی تبدیلی کا عمل رک جانے […]

close