نان فائلر کتنے سی سی سے بڑی گاڑی نہیں خرید سکے گا؟ زبردست اقدام سامنے آ گیا

اسلام آباد: نان فائلرز پر پابندیوں کے حوالے سے قومی اسمبلی میں ٹیکس لاء ترمیمی بل پیش کردیا گیا۔ قومی اسمبلی میں پیش کیےگئے ٹیکس لاء ترمیمی بل 25-2024 کی تفصیلات سامنے آگئیں۔مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر 800 سی سی سے زائد گاڑیاں […]

پی ٹی اے نے کتنے لاکھ سمیں بلاک کر دیں؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیر فعال سموں کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک […]

پی ٹی آئی سے مزاکرات کی تاریخ دے دی گئی

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سے اتوار سے مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ […]

ایک اور کشتی ڈوب گئی، 20 تارکین وطن ہلاک

تیونس میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے کم ازکم 20 افراد ہلاک، 5 کو بچالیا گیا، کشتی صفاقس شہر کے ساحل کے قریب ڈوبی۔ کشتی حادثے میں متعدد افراد لاپتہ ہوگئے، جن کی تلاش جاری ہے۔کوسٹ گارڈ کے مطابق افریقہ سے تعلق رکھنے والے […]

خدیجہ شاہ کو عمران خان سے ملاقات کیوں نہیں کرنے دی گئی؟

لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جیل اصلات سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان تک رسائی پاکستان پرزنز رولز 1978ء کے رول 560کے تحت نہیں دی گئی۔ ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ قانون بہت […]

امریکہ نے 4 پاکستانی اداروں پر پابندی عائد کر دی

امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری کے حوالے سے پاکستان کے چار اداروں پر پابندی لگانے کے لیے ان کی نشان دہی کی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کے مطابق ان اداروں پر الزام ہے کہ […]

انسٹا گرام کی نئی اپڈیٹ، صارفین کے لیے دلچسپ خبر

انسٹا گرام نے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) کے لیے شیڈول فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ تمام صارفین کے لیے شیڈول ڈی ایمز کا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنا بھی بہت آسان […]

عمران خان نے سول نافرمانی تحریک مؤخر کر دی، وجہ کیا بنی؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کی درخواست پر سول نافرمانی کی تحریک کچھ دن کے لیے معطل کردی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا تھاکہ پارٹی نے بانی سے کہا […]

close