راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بشریٰ بی بی کی 32 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ جج امجد علی شاہ نے 26 نومبر کو ڈی چوک پر ہوئے احتجاج سے متعلق بشریٰ بی بی کے خلاف درج 32 مقدمات میں درخواستِ […]
سانحۂ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو 2 تا 10 سال قیدِ با مشقت کی سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان اور محمد عمران محبوب کو 10 سال […]
حکومت نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات کےلیے جلد اپنی کمیٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ […]
کراچی میں پانی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی کے دوران رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے کروڑوں روپے مالیت کے پانی کی چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ واٹر کارپوریشن حکام کے مطابق کارروائی سکھن تھانے کی حدود میں کی گئی جہاں طاقتور مافیا نے […]
دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں قومی و صوبائی اسمبلیوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے اسپیکرز اور چیئرمین سینیٹ نے ذاتی مراعات اور اختیارات کے مطالبات منظور کرانے پر بھی اتفاق کرلیا۔ دو روزہ اسپیکرز کانفرنس میں پارلیمنٹ کی بالا دستی کے علاوہ اسپیکرز اور چیئرمین […]
ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں آگئے، کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہونے کے بعد تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی بھی جم گیا۔ قلات میں درجہ حرارت منفی 7، کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]
یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ کے بہنوئی انس اقبال کو کامونکی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کا بہنوئی انس اقبال پاکستان میں ایئرپورٹ کے معاملات دیکھتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔واضح رہے کہ […]
اسلام آباد :…حکومت اور پی ٹی آئی کے نمائندوں کے درمیان ایک اعلیٰ سطح کا بیک چینل رابطہ ہوا ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ اجلاس میں حکومت کے دو اہم نمائندوں (جن میں ایک وزیر اور ایک دوسری شخصیت […]
جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری گرفتار کرلیا گیا ہے۔حکام کا بتانا […]