لندن(پی این آئی)معظم خان کو برطانیہ میں پاکستان کا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا، پاکستانی و کشمیری کمیونٹی میں خوشی کی لہر۔ہالینڈ میں پاکستان کے سابق سفیر معظم خان کو برطانیہ میں ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ہے، ان کی یورپ میں دوبارہ […]
لاہور(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 9 سے 11 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے بعد ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں جس میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا کہ محمد عثمان نے گرفتاری کے پہلے روز ہی اقرار کرلیا اور سب کچھ آرام سے بتادیا جس کی وجہ سے شریف خاندان مزید مشکلات میں پھنس گیا ہے، محمد عثمان سے پہلے ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی )وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک 1872 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک ایم ایل ون منصوبے سے منصوبے سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو نوکریاں ملیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی روف کلاسرا نے یوٹیوب چینل پر جاری تجزیے میں کہا ہے کہ تانیہ ایدروس کے استعفے اورپاکستان ڈیجیٹل فائونڈیشن معاملہ پرجہانگیر ترین نے مجھ سے رابطہ کرکے اپنا موقف پیش کیا ہے۔ جہانگیر خان ترین نے تانیہ ایدروس اور […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی، کس درجے کے افسر کی تنخواہ میں کتنے لاکھ کا اضافہ ہوا؟ تفصیل جانیئے۔ پنجاب پولیس کے افسروں کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ پاکستان پولیس سروس کے […]
کراچی(پی این آئی)شدید بارشوں کے اسپیل سے قبل کراچی میں نالوں کی صفائی کا کام کہاں تک پہنچا؟ این ڈی ایم اے کے تحت ایف ڈبلیو او کا عملہ کہاں کام کر رہا ہے؟قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی […]
اسلام آباد (پی این آئی)معروف صحافی و سینئر تجزیہ کار عامر متین نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ جو تاثر تھا کہ ڈیل ہورہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے، جلد ہی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے جس کی لسٹیں تیار ہو […]
بیروت(پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں نے ہیروشیما اور ناگا ساکی کے دھماکوں کی یاد تازہ کردی ہے۔ اس بات کا اظہار مقامی ذرائع ابلاغ میں کیا جارہا ہے۔بیروت دھماکوں کے متعلق مقامی ذرائع ابلاغ میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
بیروت (پی این آئی)لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے میں کتنے پاکستانی شہری متاثر ہوئے؟ کتنے جاں بحق و زخمی ہوئے؟ پاکستانی سفیر نے تفصیل فراہم کر دی۔لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے میں ایک پاکستانی بچہ جاں بحق اور4 زخمی […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیب کا چینی کی سبسڈی کے معاملے کی غیر جانبدرانہ اور شفاف تحقیقات کیلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کا فیصلہ، عرفان منگی تحقیقات کی نگرانی کریں گے۔قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کے زیر صدارت اجلاس میں شوگر سبسڈی کی غیر […]