جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے استعفی دیدیا، وجہ کیا بتائی؟

ٹوکیو(آئی این پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے عہدے سے استعفی دے دیا۔65 سالہ شنزو ابے نے استعفی دیتے ہوئے کہا کہ صحت کے مسائل کے سبب اہم ذمہ داری اٹھانے سے قاصر ہوں۔شنزو ابے 7 سال 8 ماہ تک جاپان کے وزیر اعظم […]

ملک میں ہاکی کے فروغ کیلئے آرمی چیف نے ہاکی فیڈریشن کیلئے کروڑوں روپے کی امدادکا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی فیڈریشن کیلئے پانچ کروڑ روپے امدادکا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج نے کھیلوں بالخصوص ہاکی کی ترویج کیلئے ہمیشہ مدد کی، حکومت ہاکی کی بحالی میں بھر پور دلچسپی […]

اسٹیل مل کے ملازمین کی بالآخر سنی گئی،بقایا جات کی ادائیگی کے لیے وفاقی حکومت نے 11ارب روپے سے زائد قرضہ جاری دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل مل کو 11 ارب 44 کروڑ 10 لاکھ روپے قرضہ جاری کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پاکستا ن اسٹیل مل کو قرضے کے اجرا کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جاری کردہ قرضہ اقتصادی […]

کامیاب نوجوان پروگرام شروع، کتنے لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضہ ملے گا؟عثمان ڈار نے اسد عمر سے معاملات طے کر لیے

اسلام آباد(آئی این پی) معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت 10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دیا جائے گا، پروگرام سے رقم حاصل کرنیوالے نوجوانوں نے کاروباری سرگرمیاں شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو روزگارکی فراہمی کیلئے حکومتی […]

129سالہ قدیمی کنٹونمنٹ پبلک لائبریری، قدیم سینما اوڈین کا وجود خطرے میں، انتظامیہ نے لائبریری، سینما کے مرکزی ہال پر قبضہ جما لیا

راولپنڈی (آئی این پی) رائے بہادر سردار کرپال سنگھ اور رائے بہادر سردرا سجان سنگھ کی جانب سے 1851 میں قائم ہونے والے لینسڈان ٹرسٹ کی مینجمنٹ کمیٹی غیر فعال ہونے کی وجہ سے129سالہ قدیمی کینٹونمنٹ پبلک لائبریری اور قدیم سینما اوڈین کا وجود خطرے […]

بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، کراچی کے کن حصوں میں آج پھر تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، کراچی کے کن حصوں میں آج پھر تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ جانیئے، محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، دوپہر میں بارش کاامکان ہے، […]

شراب لائسنس کا معاملہ، نیب نے عثمان بزدار کے قریبی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ شروع کر دی، افسروں کو بھی بلانے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)شراب لائسنس کا معاملہ، نیب نے عثمان بزدار کے قریبی رشتہ داروں سے پوچھ گچھ شروع کر دی، افسروں کو بھی بلانے کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی رشتہ داراورڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار نےنیب لاہور میں پیش ہوکرجوائنٹ انوسٹی گیشن […]

پاکستانی آم غیر ملکیوں کو پسند آگئے، آم کی برآمد کا کتنے ہزار ٹن کا ہدف پورا ہو گیا، 2020 کے آخر تک کتنا برآمد ہو گا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستا ن کورونا وائرس کی وجہ سے برآمدات متاثر ہونے کی پیش گوئی کو ایک طرف رکھتے ہوئے توقع ہے کہ 2020 کے آخر تک اپنے آم کی برآمدات کا 150 ملین ڈالر کا ہدف پورا کرے گا۔ گوادر پرو کے […]

وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سے بات کر لی، سندھ حکومت جو مدد چاہے وہ ملے گی، نکاسی آب کا جامع منصوبہ بنائیں گے، یقین دہانی

اسلام آباد(آئی ا ین پی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی میں طوفانی بارشوں سے ہونے والی تباہی کے بعد عوام کو ریلیف دینے کیلئے وفاق اور اداروں سے سندھ حکومت کو جو مدد چاہیے ملے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے […]

مسلمان خواتین اساتذہ کواسکول میں اسکارف پہننے کی اجازت دے دی

برلن (پی این آئی)مسلمان خواتین اساتذہ کواسکول میں اسکارف پہننے کی اجازت دے دی، جرمنی کے وفاقی لیبر کورٹ نے دارالحکومت برلن کے سکولوں میں سر پر سکارف پہننے والی ٹیچرز پر عمومی پابندی کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن […]

پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4 تھی اور گہرائی 20 کلو میٹر تھی، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

close