اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام پاورپلے میں انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی،انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اوسط درجے کے وزرائے اعلی انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے۔فواد چوہدری نے کہا کہ آج اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، نظام تباہ ہے، تو اس کی ذمہ دار صوبائی […]
کراچی (آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، گینگ وار نے اتنانقصان نہیں پہنچایا جتنا کچرے نے پہنچایا، تجاوزات اور کچراصاف نہ ہونے کی وجہ سے شہر ڈوبا، اتنے بڑے شہرمیں خدا نہ کرے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں اسرائیل کو کسی صورت میں نہ تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس پر تبصر ہ کرتے ہوئے معروف اینکر پرسن […]
انقرہ(پی این آئی ) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی بحیرہ روم ، بحیرہ اسود اور بحیرہ ایجین میں اپنا حق ہونے والے وسائل کو حاصل کرکے رہے گا ،اگر کسی میں ہمارا مقابلہ کرنے کی جرات ہے تو سامنے آئے […]
جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اے پی سی کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سرگرم ہوچکے ہیں اور انہوں نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کو اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کے احکامات جاری کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی عثمان ڈار کے درمیان ملاقات میں ایک لاکھ نوجوانوں کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے ذریعے روزگار کی فراہمی پر مشاورت کی گئی ۔ ملاقات میں ملک میں تعلیمی ادارے کھلتے ہی ٹیکنیکل اور ووکیشنل […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 100فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا، ورکرز کے لیے معاوضہ اور الانس کے ساتھ بھاری بھی رقم جاری کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ای سی او کورآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ کے پی کے […]
اسلام آباد (آئی این پی) نیشنل پارٹی نے پارٹی کے مرکزی قائد سینٹر میر حاصل خان بزنجو کی سینٹ آف پاکستان میں خالی ہونے والی نشست پر الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اصولی فیصلہ کرلیا نیشنل پارٹی ایک بااصول سیاسی جمہوری جماعت ہے اور […]
استنبول(آئی این پی)ترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک جمعرات کی شام استنبول میں انتقال کر گئی۔ بھوک ہڑتال کے باعث جیل میں اِبرو کی حالت بگڑ جانے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ […]
بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعرات کے روز نوول کروناوائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ جمعرات […]