لاس اینجلس(پی این آئی)امریکہ کی کونسی کمپنی 20 کھرب ڈالر مالیت کی پہلی امریکی کمپنی بن گئی، دوسری اور تیسرے نمبر پر کونسی کمپنیاں ہیں؟ حیرت انگیز خبر۔معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ایک سنگ میل عبور کرلیا جو اب 20 کھرب ڈالر مالیت کے ساتھ […]
کیلیفورنیا(پی این آئی)شوگر کی بیماری کی درست تشخیص کرنے والا سمارٹ فون وجود میں آ گیا، کہاں بنا؟ کیسے بنا؟ کیسے تشخیص کرے گا؟ تفصیل جانیئے اسمارٹ فون کا کیمرہ ذیابیطس کا ڈاکٹر بن کر نہایت درستگی سے ٹائپ ٹو قسم کی شوگر یا ذیابیطس […]
واشنگٹن( پی این آئی )امریکہ نے ایرانی فضائی کمپنی کو مادی تعاون فراہم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کی دوکمپنیوں پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پرثیا کارگو اور […]
کوالالمپور (پی این آئی)ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کرکے تاریخ کی خطرناک حماقت کا ارتکاب کیا ہے۔ امارات کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے نتیجے میں مسلم دنیا ایک دوسرے کے […]
راولپنڈی( پی این آئی )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان یکجان دو قالب ہیں ، ریلوے ری سٹرکچرنگ چار ہفتوں سے قبل ہوجائے گی ،سب سے بڑا کام ایم ایل ون کا ہے ،جو انقلاب لائے گا […]
استنبول ( پی این آئی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک اور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے ایک اور اہم اقدام سامنے آیا ہے۔انہوں نے آیا صوفیہ کے بعد ایک اور […]
اسلام آباد (پی این آئی )مولانا نے کہا ہے کہ میرا حوصلہ بڑا بلند ہوا وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کا مقدمہ ایسے لڑا جیسے ایک مجاہد لڑتا ہے ۔ دوسرا فلسطین کا فیصلہ ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ۔ مولانا نے […]
شنگھائی(پی این آئی) چین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیا، ایک کارگو شپ سے ٹکرانے کے بعد تیل لے جانے والے جہاز میں آگ لگ گئی، چین میں 2 بحری جہازوں میں تصادم، ایک جہاز ڈوب گیا، ایک کارگو شپ سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تعلیم کے شعبے کی سب سے بڑی خبر، ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں یکساں نظام تعلیم کب سے نافذ کیا جائے گا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے باضابطہ اعلان کر دیا، وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021سے […]
پشاور(پی این آئی)نیب پشاور نے مولانا فضل الرحمان کے کس بھائی کو بڑے الزام میں طلب کر لیا؟ ایک چونکا دینے والا معاملہ، قومی احتساب بیورو(نیب) پشاور نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کو 25 اگست کو […]
اسلام آباد (پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے”روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس”منصوبے کی منظوری […]