اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے کس شہر کے باسی سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں؟ سرکاری ادارے نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔وفاقی ادارہ شماریات کا آٹے کی قیمت سے متعلق کہنا ہے کہ کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ […]
کراچی(پی این آئی)بارش کی وجہ سے بند کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا، بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔موسلا دھاربارشوں کے بعد بند کیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگلی سردیوں میں بھی گیس لوڈ شیڈنگ رہے گی ،سندھ سے نکلنے والی گیس میں سے ایک ارب 56کروڑ مکعب فٹ یومیہ گیس سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے ،مقامی گیس پیداوار […]
اسلام آباد (پی این آئی)رائیونڈ کے بھٹی چوک پر ریڑھی بان نے ٹریفک وارڈن سے تنگ آکر اپنی ریڑھی کو آگ لگا دی۔ ریڑھی بان نوجوان نے الزام لگایا ہے کہ ٹریفک وارڈن ریڑھی لگانے کے پیسے طلب کر تا ہے۔ انکار پر مختلف طریقوں […]
کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری، کاروباری سرگرمیوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کردیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے، سندھ کورونا ٹاسک فورس کے فیصلوں کے تحت اعلامیہ جاری کردیاگیا۔نوٹیفکیشن کے […]
لاہور(پی این آئی)خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے عدالت عظمیٰ میں درخواستیں دائر کر دی گئیں۔خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے عدالت عظمیٰ سے رجوع کر لیا گیا. سپریم کورٹ کا دو رکنی بنچ خسرو بختیار اور ہاشم جواں […]
لاہور (پی این آؑئی)ریلوے نے پشاور تا کراچی مسافر گاڑیوں کے لیے مسافروں کی سہولت کے مختلف سٹاپ بنانے کا اعلان کر دیا۔ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر مختلف ٹرینوں کے مختلف اسٹیشنوں پر سٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سابق سینئر منسٹر پنجاب اور سابق وفاقی وزیر ملک مشتاق احمد اعوان رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج بروز منگل ڈبلیو بلاک فیز تھری ڈی ایچ اے کی جامعہ […]
لاہور(پی این آئی))غیر مسلم پاکستانی ہیروز کے کارنامے سلیبس میں شامل کیے جانے کا مطالبہ سامنے آ گیا، پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔سلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ نے اقلیتوں کے ہیروز کو نصاب میں شامل کرنے کے مطالبے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ مجھے کراچی پورٹ سے کسی کے ذریعے فون ا ٓیا ہے کہ کراچی پورٹ کو بھی ویسے ہی خطرہ لاحق ہے جس طرح بیروت کی پورٹ میں ہوا ہے ،حکومت پاکستان کو اس […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے، کبھی نہیں بھول سکتا کہ ترکش شہر ی ہو […]