انقرہ (پی این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کے سب سے بڑے ذخائر دریافت کئے ہیں، ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ گہرے سمندرمیں گیس تلاش کرنے کے دوران […]
لاہور: (پی این آئی)فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، کہاں اور کب فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے؟ تفصیل جانیئے، پنجاب میں محرم الحرام میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے پاک فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، […]
لاہور: (پی این آئی)نواز شریف کی لندن سے واپسی شہبازشریف کی ذمہ داری ہے، مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے وجہ بتا دی، وزیراعظم عمران خان کے مشیر خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ میں دو سسٹمز کے ملاپ سے شدید بارشوں کا امکان ظاہرکیا ہے،بارشوں کا یہ سلسلہ25اگست تک جاری رہ سکتاہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ ہوا کا ایک کم دبائو مشرقی سندھ میں اور دوسرا کم دبائو وسطی بھارت کے […]
لاہور(پی این آئی )دوبارہ کورونا پھیلنے کے خدشے کے باعث پنجاب میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق مائیکرو سمارٹ لاک ڈان پنجاب کے مختلف علاقوں میں لگایا جائے گا۔ مائیکرو سمارٹ لاک ڈائون دو ہفتوں کے […]
سیالکوٹ،(پی این آئی)سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہری آبادیوں کو الرٹ جاری، بھارت نے کتنے لاکھ کیوسک پانی اچانک چھوڑ دیا؟بھارتی جارحیت جاری، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑ دیا۔ انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب […]
کراچی(پی این آئی)کراچی پانی میں ڈوب گیا، ضلع غربی اور وسطی کا برا حال، پانی گھروں میں داخل ہو گیا، کچرا پانی میں تیرنے لگا، فوج کی امدادی کارروائیاں جاری۔راچی میں گزشتہ روز کی بارش نے شہر قائد کو ایک بار پھر ڈبو دیا، سرجانی […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے بہت سخت شرط رکھ دی، یہ شرط اسرائیل کبھی منظور نہیں کرے گا۔سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے ایک بار پھر سعودی موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت بھی بڑھ گئی، تفصیل جانیئے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس سے ڈالر 168.70 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے منظوری دے دی، 9 بڑے ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ، نیویارک میں روزویلٹ ہو ٹل کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟کابینہ کی نجکاری کمیٹی( سی سی او پی) نے او جی ڈی سی ایل سمیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)نواز شریف ایک ملزم اور مجرم ہیں، انہیں پاکستان واپس لایا جائے، نیب نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔قومی احتساب بیورو کا میاں نوار شریف اور سلمان شہباز کو لندن سے واپس لانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ […]