پنجاب کی تمام مساجد اور مزارات پر کس کام سے روک دیا گیا؟ محکمہ اوقاف نے کس کو خط لکھ دیا؟

لاہور(پی این آئی)پنجاب کی تمام مساجد اور مزارات پر کس کام سے روک دیا گیا؟ محکمہ اوقاف نے کس کو خط لکھ دیا؟پنجاب کی تمام مساجد اور مزارات پر فلم اور ڈراموں کی ریکارڈنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ اوقاف کی […]

ہوش اڑا دینے والی خبر چینی 40 روپے فی کلو مہنگی، پی ٹی آئی حکومت کے 2 سال میں سب سے زیادہ قیمت کس چیز کی بڑھی؟

اسلام آباد(پی این آئی)چینی 40 روپے فی کلو مہنگی، پی ٹی آئی حکومت کے 2 سال میں سب سے زیادہ قیمت کس چیز کی بڑھی؟تحریک انصاف حکومت کے 2 سال میں ایک کلو چینی 40 روپے اور آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسطاً 220 […]

کونسی نئی بیماری کے شبے میں 3 مریض کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کر دیئے گئے؟

کوئٹہ (پی این آئی)کونسی نئی بیماری کے شبے میں 3 مریض کوئٹہ کے ہسپتال منتقل کر دیئے گئے؟کانگو وائرس کے شبہ میں 3 مریضوں کو فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے، مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں۔فاطمہ […]

سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب جانے والے کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری اقامے کے حوالے سے سعودی حکومت نے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔پاکستان سے سعودی عرب واپسی کے منتظر مسافروں کے لیے ٹریول ایڈوائزی جاری کردی گئی۔ لاہور سے جاری شدہ ایڈوائزری کے مطابق پاکستان […]

وزیر اعلی سندھ کی نیب سکھر کے سامنے پیشی، پروٹوکول کہاں گیا؟ کن سوالوں کے جواب دیئے؟

کراچی(پی این آئی)وزیر اعلی سندھ کی نیب سکھر کے سامنے پیشی، پروٹوکول کہاں گیا؟ کن سوالوں کے جواب دیئے؟وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ میں اربوں روپے کی گندم کی خرد برد کی تحقیقات کے لیے نیب سکھر میں پیش ہوگئے۔قومی احتساب بیورو (نیب ) […]

خواتین کے لیے اچھی خبر کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے قرضے کی حد اور سہولت بڑھا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کاروبار کرنے والی خواتین کے لیے قرضےکی حد اور سہولت بڑھا دی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اگست 2017ء میں آجر خواتین کو مالی اداروں کے ذریعے 5 فیصد شرح سود پر 15 لاکھ روپے فراہمی کی اسکیم متعارف کروائی […]

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کیس کے فیصلے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، پی ٹی آئی کی قیادت میں تشویش پھیل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی کیس کے فیصلے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، پی ٹی آئی کی قیادت میں تشویش پھیل گئی۔وزیراعظم عمران خان کیخلاف دہشت گردی کیس کا فیصلہ 15 ستمبر کو سنایا جائے گا۔نجی ٹی […]

اپوزیشن کے لیے بری خبر ، کپتان کریز پر سیٹ ہوگیا عمران اب لمبی اننگز کھیلنے کے لیے مکمل تیار، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ ہمیں مختلف چیلنجز کا سامنا رہا ، حکومت پر نااہلی کے الزامات عائد کیے جاتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ عمران خان دوسروں کو ساتھ لے کر نہیں چلتے اور یہ […]

لاہور کی میٹرو جنگلہ بس ہے، پشاور کی بی آر ٹی عالمی معیار کا منصوبہ ہے، شوکت یوسفزئی کا انوکھا دعوی

پشاور(پی این آئی)لاہور کی میٹرو جنگلہ بس ہے، پشاور کی بی آر ٹی عالمی معیار کا منصوبہ ہے، شوکت یوسفزئی کا انوکھا دعوی۔خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیرثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ لاہور میں جنگلہ بس بنائی گئی لیکن بی آر ٹی پشاور جنگلہ بس […]

ملک میں آج یوم تباہی منایا جائے، پیپلزپارٹی کی بڑی رہنما نے عوام کو کیوں مشورہ دے دیا؟

کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے 2سال مکمل ہونے پرآج یوم تباہی ہے ،حکومت نے ملک کوتباہ کاریوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،پی ٹی آئی حکومت نے نیب کواستعمال کیا،پی ٹی آئی حکومت کے […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا کسی نے کوشش کی تو اٹھا کر پھینک دیا جائے گا یہ قائداعظم اور اقبال کا ملک ہے، عرب امارات، اومان ، مصر اور بحرین نہیں ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )نہیں،پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا۔کسی نے کوشش کی تو اٹھا کر پھینک دیا جائے گا۔ یہ قائدِ اعظم اور اقبال کا ملک ہے۔سینئرکالم نگار ہارون الرشید اپنے کالم میں لکھتے ہیںکہ ۔۔۔ متحدہ عرب امارات، اومان، مصر اور […]

close