آصف زرداری، فریال تالپور سمیت تمام ملزمان طلب، میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)آصف زرداری، فریال تالپور سمیت تمام ملزمان طلب، میگا منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی، احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 9 ستمبر […]

سزا کے خلاف اپیل، مریم نواز آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گی، کارکنوں میں جوش و خروش

اسلام آباد(پی این آئی):سزا کے خلاف اپیل، مریم نواز آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوں گی، کارکنوں میں جوش و خروش، ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی اورمسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد […]

سابق کرکٹ کپتان یونس خان نے مستقل ذمہ داریاں سنبھالنےکی خواہش ظاہر کردی، اب میں سیکھ گیا ہوں، جواز پیش کر دیا

مانچسٹر(این این آئی) دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے مستقل طور پر ذمہ داریاں سنبھالنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔مانچسٹر سے ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ ٹیسٹ سیریز تو نہیں جیت پائے لیکن […]

یوٹیلیٹی سٹورز بھی پیچھے نہیں رہا، قیمتیں بڑھا دیں، کیا چیز کتنی مہنگی کی جانیئے؟

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا ء کی قیمتوں میں 2روپے سے 30روپے تک اضافہ کر دیا۔یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے سرف کی قیمت میں 5 روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا،درجہ دوم کے کوکنگ آئل کی 3 […]

میرا نے پاکستان فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے ایجنڈا پیش کر دیا، کیا کیا کرنےکی ضرورت ہے؟ بتا دیا

لاہور ( این این آئی) لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کسی ایک فرد کی ذمہ داری نہیں بلکہ ہم سب کو مل کراپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ، آج فلم انڈسٹری میںجو چند ایک ہدایتکار […]

ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان اسلام آباد کی ہاوسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر بن گئے، مسجد کاافتتاح کرنےکے لیے پاکستان کا ویزا لگوا لیا

استنبول(پی این آئی)ارطغرل غازی کے مرکزی کردار انگین آلتان اسلام آباد کی ہاوسنگ سوسائٹی کے برینڈ ایمبیسیڈر بن گئے، مسجد کاافتتاح کرنےکے لیے پاکستان کا ویزا لگوا لیا، تُرک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار انگین آلتان اسلام آباد کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے […]

حلوائی کی دکان ، نانا جی کی فاتحہ، سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے والا موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی ادائیگی کے بغیر پٹرول ڈلوانے کا معاملہ،سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس کا نوٹس، موبائل آفیسر اور ڈرائیور معطل ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آبادکے علاقے میں سرکاری گاڑی میں رقم کی […]

کونسلر کے امیدوار،ہو جائیں تیار، بلدیاتی الیکشن کی تیاری شروع، الیکشن کمیشن نے سندھ میں حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا

کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، یونین کونسل، یونین کمیٹیوں اور وارڈز کی حلقہ بندیاں ہوں گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست 9 ستمبر سے 22 ستمبر تک ہوں گی، 30 ستمبر […]

شہر میں پانی کیوں جمع ہوا؟ کراچی میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، تیاریاں مکمل، کہاں کہاں کارروائی ہو گی؟ جانیئے

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں ندی نالوں پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا، اس سلسلے میں تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہر مرتبہ بارشوں کے بعد ندی نالوں کے اطراف تباہی پھیلتی ہے، اس حوالے […]

پٹرول سے بچ گئے تو ایل پی جی مہنگی ہو گئی،گھریلو سلنڈر اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ جانیئے

لاہور( این این آئی )اوگرہ نے ماہ ستمبر 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی115.50روپے فی کلوکی جگہ 117روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 1364روپے کی جگہ 1382روپے اور کمرشل سلنڈر5246 روپے کی جگہ 5319روپے،پیداواری قیمت59096کی جگہ60460روپے ملک […]

عاصم سلیم باجوہ نے اثاثوں سے متعلق خبروں پر دفاع کا فیصلہ کر لیا، اپنا کیس عوام کے سامنے رکھیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ آئندہ چندد دنوں میں اپنے اثاثوں کے متعلق خبروں کی وضاحت کریں گے۔ پیر کواپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز […]

close