پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکریٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے۔ثانیہ نشتر 2021ء میں خیبر پختون خوا سے خواتین کی نشست پر سینیٹر منتخب ہوئی […]
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے ناکے پر چیکنگ جاری ہے۔ سیکٹر جی نائن مرکز جانے والی سڑکوں پر پولیس کے ناکے پر چیکنگ کا عمل جاری ہے۔پولیس اہلکار ہر آنے اور جانے والے افراد کی چیکنگ کر رہے ہیں۔ڈیوٹی پر پولیس اہلکاروں […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف 9 مئی کو […]
سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شناخت پریڈ پر بھیجے گئے 532 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان کو 20، 20 ہزار روپے کے […]
کراچی میں اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ اپنے منفرد اسٹائل کے باعث مشہور ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ […]
بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو زیرِ گردش تھی جو ہندو تہوار دیوالی کی ایک تقریب کی ہے جس میں ارجن سمیت ان کی نئی آنے والی فلم […]
عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں فیض حمید نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا، […]
ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 سے 80 روپے کلو اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق برانڈڈ گھی کی قیمت 370 سے بڑھ کر 450 روپے کلو ہوگئی ہے۔کوکنگ آئلز کی قیمت میں 440 سے 530 روپے فی کلو […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 85 ہزار روپے ہو گئی۔ملک میں 10 گرام سونے […]
ایک لیٹر پیٹرول چوری ہونے پر شہری تھانے پہنچ گیا۔ رحیم یار خان میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک لیٹر پیٹرول چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس حوالے سے شہری نے ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ نامعلوم شخص نے موٹرسائیکل سے […]